حجام نے بال کٹوانے کے منتظر گاہکوں کے لیے لائبریری کھول دی

ناگون: (ویب ڈیسک) بھارت میں اپنی نوعیت کا انوکھا سیلون توجہ کا مرکز بن گیا جہاں پر نائی نے اپنی دکان میں آنے والے گاہکوں کیلئے لائبریری کھول دی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ناگون ضلع کے رہدلا گاؤں کے رہنے والے دیپ بوردولوئی کو جلمل […]

مجھے نظر انداز کیوں کیا؟ یونیورسٹی کی طالبہ کا ساتھیوں پر ہتھوڑے سے حملہ

ٹوکیو: جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا ے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سےحملہ کرکے 8 […]

دنیا کے امیر ترین افراد میں سب سے آگے کون؟ فہرست جاری

امریکی جریدے فوربز نے دنیا کے امیرترین افراد کی فہرست جاری کردی۔ امریکی جریدے فوربز کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں ٹاپ تھری پر ایلون مسک، جیف بیزوس اور مارک زکربرگ شامل ہیں۔فوربز کی تازہ ترین رپورٹ میں ایلون مسک […]

موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کی تحریر سمجھنے والوں کے لیے 1 ملین ڈالرز انعام کا اعلان

بھارتی ریاست تامل ناڈو نے سندھ میں موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کی تحریر سمجھنے والوں کے لیے 1 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے۔ بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تامل ناڈو کی حکومت کی جانب سے اعلان کیا […]

مردہ شخص زندہ ہو گیا

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع کولہاپور میں ایمبولینس میں اسپیڈ بریکر کے جھٹکے سے مردہ شخص زندہ ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مہاراشٹرا کے ضلع کولہاپور کے علاقے قصابہ بواڈا کے رہائشی پانڈورنگ الپے کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد ایک […]

ایلون مسک نے اپنانام تبدیل کر لیا

دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنا نام تبدیل کر لیا ہے۔ ایلون مسک نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنا نام تبدیل کرکے Kekius Maximus کیا جس نے قیاس آرائیوں کو […]

خاتون مداح کو گلے لگا کر کھلاڑی مشکل میں گرفتار

ایران کے فٹبالر رامین رضائیان کو خاتون مداح کو گلے لگانے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد فٹبال حکام نے انہیں پوچھ گچھ کے لیے طلب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں 34 سالہ […]

خاتون ماہر علم نجوم کی 2025 کے لیے تہلکہ خیز پیشنگوئیاں، پاکستان میں کیا ہو گا؟

پاکستان کی نامور ماہر علمِ نجوم سامعہ خان نے 2025 کے لیے بڑی پیشگوئیاں کی ہیں۔ سال 2024 کے اختتام پر سامعہ خان نے جیو نیوز کے پروگرام ‘ہنسنا منع ہے’ میں شرکت کی جس میں میزبان تابش ہاشمی سمیت شو کے شرکا نے ان […]

نئے سال کا پہلا عشق، بھارتی نوجوان پاکستانی لڑکی سے ملنے سرحد پار کر کے آ گیا

نئی دہلی: بھارت کی ریاست اتر پردیش سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سوشل میڈیا پر پاکستانی لڑکی سے ہونے والی محبت میں گرفتار ہوکر اس سے ملنے سرحد پار کرکے پاکستان آگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اتر پردیش کے ضلع علی گڑھ سے تعلق […]

دنیا کی تیز ترین ٹرین متعارف

چین نے دنیا کی تیز ترین ٹرین کا پروٹوٹائپ ماڈل متعارف کرایا ہے۔ سی آر 450 نامی اس ٹرین کو بیجنگ میں 29 دسمبر کو متعارف کرایا گیا تھا جس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 281 میل فی گھنٹہ ہوگی۔چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کے مطابق […]

close