خاتون کے سر میں جوئیں، جہاز کی ایمرجنسی لینڈنگ

امریکی ائیر لائن میں سوار خاتون کے سر میں جوئیں دکھنے پر 2 مسافروں نے شور مچادیاجس پر جہاز کو ایمرجنسی لینڈنگ کرنا پڑی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ لاس اینجلس سے نیویارک جانے والی امریکی ائیر لائن میں پیش آیا جہاں 2 […]

پونے 4 کلو وزنی بینگن، عالمی ریکارڈ قائم ہو گیا

دیو قامت سبزیاں کاشت کرنے کے شوقین امریکی شہری نے 8.33 پاؤنڈ (تقریباً پونے چار کلو) وزنی بینگن اُگاکر عالمی ریکارڈ توڑ دیا۔ ڈیو بینیٹ کا کہنا ہے کہ ’میں تقریباً پانچ برسوں سے بینگن کاشت کر رہا ہوں، دو سال پہلے 5.6 پاؤنڈ وزنی […]

تھانے کے کمرے سے نشئی نکل آئے

وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے تھانہ کھنّہ کا دورہ کیا، تفتیشی افسران کمرے سے غائب نظر آئے، سائلین موجود تھے، ایک کمرے میں نشئی سوتے ہوئے ملے۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے نشئی افراد کو نیند سے جگانے کی کوشش بھی کی، فرنٹ […]

20 خواتین سے شادی کرنے والا دولہا گرفتار

مہاراشٹر(پی این آئی)بھارت کی ریاست مہاراشٹر کے ضلع پالگھر میں 20خواتین سے شادی کر کے ان کا قیمتی گھریلو سامان لوٹنے والے دولہے کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے بتایا کہ 43سالہ ملزم نے 20خواتین سے الگ الگ شادیاں […]

جعلی پولیس اہلکار کو پکڑنے والے کون تھے؟

لاہور(پی این آئی)جعلی پولیس اہلکار کو پکڑنے والے کون تھے؟لاہور کے علاقے شاہدرہ میں اسلحہ لہرانے والے جعلی پولیس اہلکار کو اصلی اہلکاروں نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔ترجمان سٹی ڈویژن پولیس کے مطابق ملزم شہباز پولیس کی شرٹ پہن کر اسلحہ لہرا رہا تھا، […]

شادی کے 3 منٹ بعد ہی دلہن نے طلاق کیوں لے لی؟

کویت(پی این آئی)شادی کے 3 منٹ بعد ہی دلہن نے طلاق کیوں لے لی؟نوبیاہتا کویتی جوڑے نے شادی کے صرف 3 منٹ بعد ہی طلاق لے لی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاریخی، انوکھی و مختصر شادی 2019 میں کویت میں ہوئی تھی، تاہم یہ […]

کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار

بدین(پی این آئی)کیلے کے پودے سے فائبر دھاگہ تیار ۔۔۔بدین کے زمیندار نے کیلے کے فضلے سے فائبر دھاگہ تیار کر لیا۔کیلے کے پودے کے بیکار تنے اب کارآمد ہونگے کیونکہ بدین کے علاقے ٹنڈوغلام علی سے تعلق رکھنے والے زمیندار آغا سمیع اللہ نے […]

نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی، وجہ کیا بنی؟

فلوریڈ(پی این آئی)نوجوان نے سمندر میں چھلانگ لگادی، وجہ کیا بنی؟ امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے نوجوان نے موبائل فون کا پاسورڈ دینے سے بچنے کیلیے سمندر میں چھلانگ لگا دی۔واقعہ اُس وقت پیش آیا جب فلوریڈا فش اور جنگی حیات کمیشن کے […]

دولہا کشتی میں بارات لے کر پہنچ گیا

دہلی(پی این آئی)دولہا کشتی میں بارات لے کر پہنچ گیا۔۔۔۔چاہے آندھی آئے یا طوفان، اپنی دلہنیا گھر لاؤں گا، کا عزم کرنے والا بھارتی دولہا اپنی دلہنیا لینے کشتی میں بارات لے کر پہنچ گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں شدید […]

ملازمین نے اپنے ہی باس کا آن لائن فرخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا

بیجنگ(پی این آئی)ملازمین نے اپنے ہی باس کا آن لائن فرخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔۔۔ چین میں ملازمین نے اپنے ہی باس کا آن لائن فرخت کرنے کا اشتہار دے ڈالا۔ سیکنڈ ہینڈ ای کامرس کی ویب سائٹ پر بیشتر افراد لاکھوں روپے کے […]

close