محکمہ جنگلات پنجاب کی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر تونسہ میں چھاپہ مار کر نایاب نسل کا عقاب برآمد کر لیا۔ ترجمان کے مطابق محکمہ جنگلی حیات پنجاب نے تونسہ سے نایاب نسل کا عقاب برآمد کرلیا جس کی عالمی مارکیٹ میں قیمت 10 کروڑ […]
امریکی میگزین کی خاتون رپورٹر اولیویا نوزی کی سابق صدارتی امیدوار رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کے ساتھ تعلقات سامنے آنے پر منگنی ٹوٹ گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک میگزین کی سیاسی رپورٹر اولیویا نوزی کے منگیتر، پولیٹیکو کے ریان لزا نے تصدیق کی ہے […]
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایک بار پھر وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ناچنے والے گھوڑے میدان میں نہیں دوڑتے، گورنر ہاؤس کے دو پنجرے خالی ہیں۔ کراچی میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو […]
ہماری زمین ایک ایسے نئے مہمان کو خوش آمدید کہنے کے لیے تیار ہے جو عارضی چاند کی حیثیت سے ہمارے سیارے کے گرد چکر لگائے گا۔ ماہر فلکیات پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق 2024 پی ٹی 5 نامی سیارچہ آئندہ چند دنوں میں […]
بھارتی ریاست گجرات کے شہر بھاونگر کے علاقے سیہور میں ایک اسپتال میں ڈاکٹر کو مریض کے رشتہ داروں نے اس وقت مارا پیٹا جب ڈاکٹر نے ان سے ایمرجنسی روم میں داخل ہونے سے پہلے جوتے اتارنے کی درخواست کی۔ یہ واقعہ ہفتے کے […]
یونان: (ویب ڈیسک) چین کے قبرستان میں خواتین کے گروپ کے رقص کرنے پر صارفین نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق جنوبی مغربی چین میں Damasکے نام سے درمیانی عمر کی خواتین کا ایک گروپ پایا جاتا ہے جو […]
محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) کے مطابق رواں سال کا دوسرا چاند گرہن ملک بھر میں 18 ستمبر 2024 بروز بدھ کی صبح جزوی طور پر چند لمحات کے لیے نظر آئے گا۔ پاکستان میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ اس لیے نہیں کیا جاسکتا […]
بھارت کے شہر آگرہ میں مسلسل 48 گھنٹے کی بارش نے تاریخی مقامات کو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، جن میں مشہور تاج محل بھی شامل ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کے روز آثار قدیمہ کے سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) نے اپنے […]
سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔ سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق ہے۔بل میں […]
رواں سال کا دوسرا چاند گرہن 17 ستمبر کو شام کے وقت ہو گا۔ یہ جزوی چاند گرہن ہو گا اور یہ بہت ہی خاص ہو گا کیونکہ یہ ستمبر کے پورے چاند کے ساتھ ہو گا جسے ’فل ہارویسٹ مون‘ کہا جاتا ہے۔یہ اگست […]
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں خاتون نے فائرنگ کر کے اپنی سہیلی کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کی جانب سے سہیلی پر فائرنگ کرنے کا واقعہ لاہور میں واقع لیٹن روڈ پر پیش آیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمہ کو […]