نہ بازو پر، نہ پشت پر، لاکھوں روپے کا انجیکشن اب کہاں لگے گا؟

یوکرین (پی این آئی)نہ بازو پر، نہ پشت پر، لاکھوں روپے کا انجیکشن اب کہاں لگے گا؟ یوکرین کی خاتون نے خوبصورت نظر آنے کے لیے آئن لائن ویڈیوز کی مدد سے علاج شروع کیا اور اپنے منہ پر انجکشن لگا کر حلیہ ہی بگاڑ […]

نریندر مودی کے حامی دولہا اور مخالف دلہن کے درمیان بحث، شادی منسوخ ہو گئی

اتر پردیش(پی این آئی)نریندر مودی کے حامی دولہا اور مخالف دلہن کے درمیان بحث، شادی منسوخ ہو گئی۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں ایک جوڑے کے درمیان وزیراعظم نریندر مودی کو لے کر اختلافات تھے جس کی وجہ سے ان کے درمیان جھگڑا ہوا اور انہوں […]

خواتین سے بات کرنے کا جنون، ایک ہزار سے زائد خواتین کی گاڑیاں پنکچر کرنے والا نوجوان پکڑا گیا

ٹوکیو (پی این آئی) 32 سالہ جاپانی شخص کو پولیس نے گرفتار کیا ہے، اس شخص نے ایک خاتون سے بات چیت کرنے کے لیے اس کی غیر موجودگی میں ان کی گاڑی کا ٹائر پنکچر کیا اور جب خاتون نے اپنی گاڑی کا ٹائر […]

الجیریا نے اپنے 27 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں فرانس سے واپس لے لیں، اعزاز سے دفنائیں گے، انوکھی خبر

الجیریا(پی این آئی)الجیریا نے اپنے 27 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں فرانس سے واپس لے لیں، اعزاز سے دفنائیں گے، انوکھی خبر،فرانس نے انیسویں صدی میں الجیریا پر فرانسیسی قبضے کے خلاف لڑنے والے 24 جنگجوؤں کی کھوپڑیاں الجیریا کو واپس کر دیں۔الجیریاکی سرکاری خبرا یجنسی کے […]

یورپی ملک کے ماہرین نے کورونا کی موجودگی میں گلے ملنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا، آپ بھی اپنے چاہنے والوں سے گلے ملیں، جانیئے کیسے؟

برسلز(پی این آئی)یورپی ملک کے ماہرین نے کورونا کی موجودگی میں گلے ملنے کا طریقہ ڈھونڈ لیا، آپ بھی اپنے چاہنے والوں سے گلے ملیں، جانیئے کیسے؟عالمگیر وبا کورونا وائرس سے پوری دنیا ہی متاثر ہے اور وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے ڈاکٹرز […]

چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 47 بکریاں قرنطینہ میں بھیج دی گئیں

بنگلور(پی این آئی):چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا، 47 بکریاں قرنطینہ میں بھیج دی گئیں، بھارتی ریاست کرناٹکا میں چرواہے کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر 47 بکریوں کو قرنطینہ کر دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کرناٹکا میں بنگلورو کے نزدیک ایک گاؤں […]

سگریٹ نوشی پر پابندی کے خلاف اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کے لیے نشئی پہنچ گئے

جنوبی افریقہ (پی این آئی)سگریٹ نوشی پر پابندی کے خلاف اسمبلی کے سامنے احتجاج کرنے کے لیے نشئی پہنچ گئے، نشئیوں نے جنوبی افریقہ میں تمباکوپرپابندی کے خلاف پارلیمنٹ کے سامنے احتجاج کیااوراپنی طاقت کا مظاہرہ کیا۔جنوبی افریقہ میں کوروناکے باعث3ماہ سے تمباکواوراس سے بنی […]

ہوا بھر کر چلنے والا 5 کلو وزنی موٹر سائیکل ایک سواری کو دفتر پہنچائے گا، خریدنے کی تیاری کریں

ٹوکیو: (پی این آئی)ہوا بھر کر چلنے والا 5 کلو وزنی موٹر سائیکل ایک سواری کو دفتر پہنچائے گا، خریدنے کی تیاری کریں، موجودہ ترقی یافتہ دور میں جدید چیزوں پر بہت تیزی سے کام ہورہا ہے اب جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہوا بھر […]

چین میں مرغی کے انڈوں کے سائز کے اولے پڑے، گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے

باؤڈنگ(پی این آئی)چین میں مرغی کے انڈوں کے سائز کے اولے پڑے، گاڑیوں اور گھروں کے شیشے ٹوٹ گئے، چین کے شہر باؤڈنگ میں انڈوں کے سائز کے برف کے اولوں نے لوگوں کو حیران کردیا۔موسم کی خرابی نہ صرف جانی و مالی نقصان کا […]

دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کی سالگرہ کس ملک میں منائی گئی، عمر کتنی ہو گئی؟

ٹینیسی(پی این آئی)دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کی سالگرہ کس ملک میں منائی گئی، عمر کتنی ہو گئی؟، امریکا کی جنوبی ریاست میں دنیا کے سب سے بوڑھے کتے کی 20ویں سالگرہ منائی گئی۔امریکی ریاست ٹینیسی کے ایک فلاحی مرکز میں موجود کتے کو […]

زندگی میں سکون نصیب نہ ہوا ریٹائرمنٹ سے صرف 4 دن پہلے نرس کورونا کا شکار ہو کر زندگی کی بازی ہار گئی

تلنگانہ(پی این آئی)بھارت میں ایک نرس عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہو کر اپنی ریٹائرمنٹ سے 4 روز قبل ہی چل بسی۔بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق بھارتی ریاست تلنگانہ میں سرکاری اسپتال کی ہیڈ نرس کورونا وائرس کا شکار ہونے […]

close