برطانوی میڈیا ایک چونکا دینے والی ویڈیو منظر عام پر لایا ہے، جس میں افغانستان کے آسمان پر اُڑتے ایک مبینہ خلائی مخلوق کے جہاز کو میزائل سے نشانہ بناتے دکھایا گیا ہے، لیکن حیران کن طور پر میزائل ٹکرانے کے باوجود اس خلائی مخلوق […]
لاہور(پی این آئی)چین میں گدھوں کے گوشت کی بڑھتی مانگ کے پیش نظر پاکستان میں گدھوں کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ بیوپاریوں کے مطابق 20 ہزار والا گدھا 80 ہزار کا ہوگیا، گدھا گاڑی چلا کر گزر بسر کرنے والے پریشانی میں مبتلا ہوگئے۔کراچی […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایک ملک نے اپنے تمام شہریوں کو 478 ڈالرز (ایک لاکھ 32 ہزار پاکستانی روپے سے زائد) دینے کا اعلان کیا ہے۔ درحقیقت اس ملک میں رہنے والوں کے ساتھ ساتھ اس کے بیرون ملک مقیم افراد کو بھی یہ […]
بوئنگ 737 طیارے کو ٹریلر پر لوڈ کر کے کراچی سے حیدرآباد براستہ موٹر وے ایم نائن منتقلی کی وجہ سے حیدرآباد جانے والا ٹریفک شدید متاثر ہوا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق ناکارہ بوئنگ 737 جہاز کو 350 لمبائی کے 10 ویلر ٹریلر […]
آسٹریلیا کے ساحل پر عجیب و غیر آبی مخلوق نے دیکھنے والوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کے ساحل ہارس شو بے پر ایک خاتون اپنے کتے کے ہمراہ چہل قدمی پر گئی جہاں اس نے ساحل […]
ایک لیٹر پیٹرول چوری ہونے پر شہری تھانے پہنچ گیا۔ رحیم یار خان میں تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ایک لیٹر پیٹرول چوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔اس حوالے سے شہری نے ایف آئی آر درج کرائی ہے کہ نامعلوم شخص نے موٹرسائیکل سے […]
بھارت کی ریاست راجستھان میں گائے کو ’آوارہ‘ کہنے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راجستھان حکومت نے ریاست میں گائے کے لیے آوارہ کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگانے کا حکم جاری کیا ہے۔ریاستی حکومت نے اس لفظ کو […]
بھارت میں ہاتھی کے ساتھ سیلفی لینے کا جنون ایک اور نوجوان کی جان لے گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 23 سالہ شری کانت سترے اپنے دوستوں کے ساتھ گڈچرولی ضلع میں کیبل بچھانے کے کام کے سلسلے میں آیا تھا جسے ہاتھی نے روند […]
دنیا بھر میں جانوروں سے محبت کرنے والے لوگ بستے ہیں جو ناصرف خود جانوروں کی دیکھ بھال کرتے ہیں بلکہ دیگر لوگوں کو بھی اس حوالے سے آگاہی فراہم کرتے ہیں۔ ایسا ہی ایک کینیڈا سے تعلق رکھنے والا شخص مچل روڈی ہے جسے […]
بلغاریہ کی نابینا خاتون باباوانگا کی جانب سے کی گئیں پیش گوئیوں کے مطابق 2025 میں یورپ میں تباہ کن جنگ ہو گی اور آبادی میں نمایاں کمی واقع ہوگی، زوال اور تباہی کا عمل آئندہ برس سے شروع ہو جائیگا۔ باوانگا نے یورپ میں […]
سندھ میں آوارہ کتوں کی بہتات کے باعث کتے کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت سندھ کے مطابق سندھ میں رواں سال ستمبر تک کتوں کے کاٹنے سے 2 لاکھ 26 ہزار سے زائد شہری متاثر ہوئے ہیں۔رواں برس 12 شہری […]