پاکستان کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں خطرناک وائرس کی تصدیق

کوئٹہ(پی این آئی)ملک کے ایک اور ضلع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق بلوچستان کے ضلع لورالائی کے ماحولیاتی نمونے میں پولیو وائرس پایا گیا۔اس کے علاوہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ماحولیاتی نمونے میں بھی پولیو وائرس کی […]

عید الاضحیٰ پر مزیدار کھانے ضرور کھائیں مگر ۔۔؟ ماہرین صحت نے خبردار کردیا

ویب ڈیسک(پی این آئی)عید الاضحیٰ کے موقع پر قربانی کا گوشت احتیاط کے ساتھ کھانا بہتر ہے، ماہرین صحت کہتے ہیں کہ گرم موسم میں زیادہ گوشت کھانے سے بدہضمی ہوسکتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق عید کے دنوں میں اعتدال پسندی سے کھانا کھانا […]

ماہرین صحت نے زیادہ گوشت کھانےسے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی) ماہرین صحت و غذائیت نے عید الاضحیٰ کے دوران گوشت کا زیادہ استعمال صحت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے، امراض قلب، ذیابطیس، بلند فشار خون اور کولیسٹرول کے مرض میں مبتلا افراد کو زیادہ احتیاط برتنے کی تجویز دی ہے۔ […]

بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اسمارٹ فونز، آئی پیڈ اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ سائیکوسس ایک ایسی ذہنی کیفیت ہوتی ہے جس […]

ہڈی کے کینسر کے لیے نیا علاج دریافت کر لیا گیا

ویب ڈیسک (پی این آئی)سائنس دانوں نے امیونوتھراپی کی ایک نئی قسم وضع کی ہے جو ہڈی کے کینسر کا علاج کرنے میں مدد گار ثابت ہوسکتی ہے۔ یونیورسٹی کالج لندن کے محققین کی جانب سے وضع کیے جانے والے اس علاج میں اوسٹوسرکوما نامی […]

انسانی دانتوں کو دوبارہ اُگانے والی دوا تیار کر لی گئی

ویب ڈیسک (پی این آئی)جاپانی سائنس دانوں نے ایک ایسی دوا تیار کی ہے جو انسانی دانت کو دوبارہ اُگا سکتی ہے۔ جاپان کے شہر اوساکا میں قائم کٹانو ہاسپٹل اور کیوٹو یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے کاٹسو تاکا ہاشی کا کہنا تھا کہ سائنس […]

کیا انرجی ڈرنکس موت کا سبب بن سکتی ہیں؟ حیران کن انکشافات

ویب ڈیسک (پی این آئی) امریکی محققین نے خبردار کیا ہے کہ کیفین سے بھرپور انرجی مشروبات کولون (بڑی آنت) کے کینسر کا سبب ہوسکتی ہیں۔ ماہرین کا ماننا ہے کہ انرجی ڈرنکس میں موجود اجزاء کا ایسے بیکٹیریا سے تعلق ہوسکتا ہے جو پیٹ […]

بالآخر شوگر کا علاج دریافت کر لیا گیا

ویب ڈیسک(پی این آئی) ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے جس کے شکار ہونے کے بعد اس سے نجات پانا ممکن نہیں بلکہ اسے طرز زندگی کی عادات اور ادویات کی مدد سے کنٹرول میں رکھنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر چین میں سائنسدانوں […]

close