کورونا کے مریضوں کو زندگی کے آخری لمحات میں کیا نظر آتا ہے؟ امریکی ڈاکٹر کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی ڈاکٹر کینتھ ریمی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں امریکا کو کتنے نقصان کا سامنا ہوچکا ہے اور وہ پراعتماد ہیں کہ حالات 2021 میں ایک موثر ویکسین کی تقسیم سے بہتر ہوجائیں گے،اس سے […]

کس بلڈ گروپ کے حامل لوگوں میں کورونا وائرس کا خطرہ کم ہو تا ہے؟ نئی تحقیق میں پتہ چل گیا

اوٹاوا(پی این آئی) خون کے گروپ کے حوالے سے کورونا وائرس کن لوگوں کو زیادہ لاحق ہوتا ہے ؟ سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں اس سوال کا انتہائی حیران کن جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق کورونا وائرس کے 2لاکھ 25ہزار مریضوں […]

شوگری ڈرنکس کا باقاعدہ استعمال دل، کینسر، موٹاپا سمیت متعدد امراض کی ایک بڑی بنیادی وجہ ہے، ثناء اللہ گھمن

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے جنرل سیکرٹری ثناء اللہ گھمن نے کہاکہ صحت مندنوجوان نسل ہی ملک کی ترقی کاحصہ بنے گی نوجوان نسل میں شوگری ڈرنکس کابڑھتاہوارجحان بیماریوں کودعوت دے رہاہے، دل، کینسر،مو ٹاپا، ذیابیطس، فالج سمیت متعدد […]

ایف بی آر تاخیری حربوں سے گریز کرے، اٹھارویں ترمیم کو جواز بنا کر معاملہ الجھانے کی ناکام کوشش کی جا رہی ہے، تمباکو پر ٹیکس عائد کرنا صوبوں کا نہیں، وفاق کا معاملہ ہے

راولپنڈی (پی این آئی) پناہ کی لیگل ٹیم پناہ کی لیگل ٹیم نے کہاکہ صحت عوام کابنیادی حق ہے،جس کی فراہمی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،تمباکوپرٹیکس کااطلاق صوبوں کانہیں بلکہ وفاق کامعاملہ ہے،فیڈرل بورڈ آف ریونیومعاملہ کوالجھانے سے گریز کرے، تاخیری حربوں سے پہلے […]

کورونا وائرس کی ایک ویکسین کی قیمت کتنےامریکی ڈالر ہو گی؟تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی) عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیارکی جانے والی ویکسینز اس وقت تجربات کے مختلف مراحل تیزی سے طے کررہی ہیں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق دنیا کے مختلف ممالک میں 54 ویکسینز پر پر کام […]

کسی آدمی کو کورونا وائرس لاحق ہو جائے تو اس سے دوسروں کو منتقل ہونے کا خطرہ کب زیادہ ہوتا ہے؟ سائنسدانوں کی نئی تحقیق

نیویارک(پی این آئی) کسی آدمی کو کورونا وائرس لاحق ہو جائے تو اس سے دوسروں کو منتقل ہونے کا خطرہ کب زیادہ ہوتا ہے؟ سائنسدانوں نے بالآخر اس سوال کا جواب دے دیا ہے۔ میل آن لائن کے مطابق یونیورسٹی آف سینٹ اینڈریوز کے سائنسدانوں […]

خوش ذائقہ ڈرائی فروٹ جو آپ کے وزن میں بھی کمی کر دے، سردیوں کا تحفہ

اسلام آباد(پی این آئی)خوش ذائقہ ڈرائی فروٹ جو آپ کے وزن میں بھی کمی کر دے، سردیوں کا تحفہ،انجیر کو جنت کا پھل بھی کہا جاتا ہے، یہ کمزور اور دبلے پتلے لوگوں کے لئے نعمت بیش بہا ہے، ماہرین طب کا کہنا ہے کہ […]

موٹے پیٹ پر جمع چربی کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ، گھریلو ٹوٹکے کامیاب ہو گئے

اسلام آباد(پی این آئی)موٹے پیٹ پر جمع چربی کم کرنے کا سب سے آسان طریقہ، گھریلو ٹوٹکے کامیاب ہو گئے، بڑھا ہوا پیٹ صرف انسان کی شخصیت کو ہی متاثر نہیں کرتا بلکہ مختلف بیماریوں کا باعث بھی بنتا ہے، جن میں امراضِ قلب، بلڈ […]

c ہر صورت کو رونا سے بچیں، کورونا کی صورت میں انہیں شدید بیماریوں اور موت کا زیادہ خطرہ ہ، اقوام متحدہ کے سربراہ نے خبردارکر دیا

اقوام متحدہ(شِنہوا)اقوام متحدہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایسے موقع پر جب ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد بڑھ رہی ہے ،ان میں سے بہت سے افراد کے کوویڈ -19 سے شدید بیمار ہونے اور اموات کے خطرہ میں اضافہ ہورہا ہے۔14 نومبر کو […]

سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے

اسلام آباد(پی این آئی)سموگ نے نزلہ، زکام، کھانسی کی وباء پھیلا دی، شہری احتیاط کریں، طبی ماہرین کی رائے، مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث گلے اور آنکھوں کی بیماریاں جنم لینے لگیں ۔تفصیلات کے مطابق مختلف علاقوں میں سموگ کے باعث سورج کا نکلنا […]

بچوں کو کورونا وباء سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ جدید ترین تحقیق نے بتا دیا

واشنگٹن (پی این آئی)بچوں کو کورونا وباء سےکیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ جدید ترین تحقیق نے بتا دیا، ایک نئی تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ بچوں کا مختلف مدافعتی ردعمل انہیں کورونا کی شدت سے بچاتا ہے،میڈیارپورٹس کے مطابق طبی جریدے جرنل نیچر […]

close