کورونا مزید درجنوں پاکستانیوں کی زندگیاں نگل گیا ٗ ہزاروں نئے کیسز

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 79 افراد سے انتقال کر گئے اور 3980 نئے مریض بھی سامنے آئے۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 […]

کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے کس بیماری میں مبتلا ہونے لگے؟ ایک اور تشویشناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا وائرس سے صحت یاب افراد گردوں کے امراض میں مبتلا ہونے لگے، واشنگٹن یونیورسٹی اسکول آف میڈیسین کی حالیہ تحقیق میں کہا گیا کہ 90 فیصد افراد کو علم ہی نہیں ہوتا کہ وہ گردوں کے امراض میں مبتلا ہوچکے […]

سانپ کے زہر سے کورونا کے علاج کا دعویٰ کر دیا گیا

برازیل (پی این آئی) سائنسدانوں نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سانپ کا ایسا زہر دریافت کیا ہے جو کورونا وائرس کو مارتا ہے اور پھیلنے سے روک سکتا ہے، اس سے انسانوں کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔ رپورٹ کے مطابق […]

یا اللہ خیر، کورونا کی نئی قسم کے حوالے سے خوفناک انکشاف

واشنگٹن (پی این آئی) کورونا کی نئی قسم ڈیلٹا ویرئینٹ نے دنیا میں تباہی مچا رکھی ہے۔اس دوران امریکی ماہرین نے حالیہ تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ کرونا کی نئی اقسام ویکسین یا قدرتی طریقے سے جسم میں بننے والے مدافعتی ردعمل کو نمایاں […]

پانچ سے پچاس ہزار روپے، سگریٹ فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ

لاہور (آن لائن) پنجاب حکومت نے لاہور سمیت صوبے بھر میں سگریٹ فروشوں پر ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پنجاب بھر میں واقعہ سگریٹ فروشوں کی دکانوں کا سروے کرنے کے لئے محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کو ٹاسک […]

محتاط ہو جائیں،آپ کے بچوں کی صحت شدید خطرے میں ہے

جنیوا (پی این آئی) بچوں کی صحت کے حوالے سے عالمی سطح پر سرگرم اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ دنیا میں کوئی بھی بچہ ماحولیاتی تبدیلیوں سےاب تحفظ میں نہیں رہا۔جرمن میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیسیف کی […]

کورونا سے مکمل صحتیاب ہونے والوں کو سائنسدانوں نے خوشخبری سنا دی

واشنگٹن(پی این آئی) سائنسدانوں نے کہاہے کہ کووڈ سے مکمل صحتیابی پر پھیپھڑوں کو مستقل نقصان نہیں پہنچتا، ایسے مریض اگر بیماری سے مکمل صحتیاب ہوجائیں تو زیادہ امکان اس بات کا ہے کہ ان کے پھیپھڑے طویل المعیاد نقصان سے محفوظ رہیں گے۔میڈیارپورٹس کے […]

موڈرنا ویکسین کے مضراثرات پر تحقیقات کا آغاز، نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری کا خدشہ لاحق

واشنگٹن(پی این آئی) امریکی محکمہ صحت نے موڈرنا ویکسین کے مضراثرات پر تحقیقات کا آغازکردیا، موڈرنا ویکسین سے نوجوانوں کو دل کی نادر بیماری لاحق ہوسکتی ہے، 30 سال سے کم عمر افراد میں Myocarditis بیماری کے خطرات زیادہ ہیں۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی […]

کرونا کی موجودہ قسم پہلے سے1200 گنا تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہے ، ڈاکٹرعطاالرحمان کے ہوشربا انکشافات ‎‎

کراچی(پی این آئی)کرونا ٹاسک فورس کے سربراہ ڈاکٹرعطا الرحمان نے کہا ہے کہ جب تک دنیا کی 70 سے 80 فیصد آبادی کی ویکسی نیشن نہیں ہوجاتی،کرونا وائرس کی اقسام تبدیل ہوتی رہیں گی اور اس میں دو سے تین سال بھی لگ سکتے ہیں۔خصوصی […]

کورونا ویکسین کی کون سی قسم کی دوسری خوراک کب لگوائی جائے؟

اسلام آباد (پی این آئی) ان دنوں عوام میں یہ سوال ہر جگہ زیر بحث ہے کہ کورونا وائرس سے تحفظ فراہم کرنے ویکسین کی دوسری خوراک کتنے دنوں کے بعد لگوائی جانی چاہیے؟ اس حوالے سے جب وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے […]

close