آنتوں کا کینسر دنیا میں تیسری سب سے عام قسم کا کینسر ہے اور اس کے کیسز میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے، خاص طور پر کم عمر افراد میں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ زیادہ وقت بیٹھ کر گزارنا، جسمانی سرگرمیوں کی کمی، […]
نئی طبی تحقیق نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ دل کا دورہ اور فالج صرف اُن افراد کو متاثر نہیں کرتے جو سگریٹ نوشی کرتے ہیں، ہائی بلڈ پریشر یا ذیابیطس کے مریض ہوتے ہیں، بلکہ یہ خطرہ اُن پر بھی منڈلاتا ہے جو […]
سڈنی: آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے جلد کے کینسر میں مبتلا ہونے کے بعد مداحوں کے نام پیغام جاری کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں مائیکل کلارک نے بتایا کہ اُن کے ناک پر ایک اور کٹ […]
کراچی: حالیہ بارشوں کے بعد شہر میں جلدی امراض کے مریضوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ماہر امراضِ جلد ڈاکٹر عبداللہ یحییٰ کے مطابق چمڑا اسپتال میں روزانہ تقریباً 5 ہزار مریض علاج کے لیے آرہے ہیں، جن میں زیادہ […]
موجودہ دور میں بناسپتی گھی کے زیادہ استعمال کی وجہ سے امراض قلب اور دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے کیونکہ اس میں ٹرانس فیٹی ایسڈز ہوتے ہیں جو صحت کے لیے نقصان دہ ہیں۔ گھی ایک قسم کی چکنائی ہے جو دودھ سے […]
مقامی اسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، خاص طور پر بچے اور نوجوان ایڈینو کنجیکٹیوائٹس وائرس سے متاثر ہو رہے ہیں۔ یہ وائرس آنکھوں کی سوجن، خارش اور سرخی کا سبب بنتا ہے اور نہایت تیزی سے […]
راولپنڈی (پی این آئی) الشِفا ٹرسٹ آئی ہاسپٹل کی نئی تحقیق کے مطابق پاکستان میں بچوں کی نابینا پن کے 40 سے 60 فیصد کیسز موروثی اور پیدائشی بیماریوں کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ جینیاتی بیماریوں کی بروقت تشخیص نہ ہونے کی وجہ سے کئی […]
عمر بڑھنے یا کسی سنگین بیماری کے باعث گنج پن کی شکایت عام ہوتی جا رہی ہے، جس کے علاج کے طور پر ہیئر ٹرانسپلانٹ یعنی بالوں کی پیوند کاری کا رجحان تیزی سے بڑھا ہے۔ ترکی اس وقت دنیا بھر میں ہیئر ٹرانسپلانٹ کے […]
حکومت نے جان بچانے والی امپورٹڈ (درآمدی) ادویات کے اجازت نامے میں پانچ سال کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نئی ایس آر او ڈرگز ایکٹ 1976 کی سیکشن 36 کے تحت جاری کی گئی ہے، جس کے تحت جان بچانے […]
اگر بچے اور بچیاں آٹھ سے نو سال کی عمر میں ہی بالغ ہو جائیں تو یہ والدین کے لیے باعثِ تشویش بن جاتا ہے، اور خود بچے بھی ذہنی و جسمانی پیچیدگیوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے ایسی ایک ممکنہ وجہ […]
ڈنمارک کی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ بچوں اور نوجوانوں کا زیادہ وقت اسکرین کے سامنے گزارنا دل کی بیماریوں اور میٹابولک مسائل کے خطرے کو بڑھا دیتا ہے۔ روزانہ تین گھنٹے اضافی اسکرین استعمال کرنے والے بچوں میں بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور انسولین […]