پاکستان میں9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغاز، تعلیمی اداروں میں حاضری نہ ہونے کے برابر

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک بھرمیں 9 ویں تا 12 ویں کلاسزمیں تدریسی عمل کا آغازہوگیا تاہم حاضری نہ ہونے کے برابر ہے،نویں سے بارہویں کے بورڈ امتحانات کی تیاری کے لیے بچوں کو سکولوں میں بلایا گیا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر […]

آٹھویں جماعت تک کلاسوں کو یکم مئی تک معطل کرنے کا فیصلہ مستر د کر دیا گیا

کراچی(این این آئی)سندھ میں آٹھویں جماعت تک فزیکل کلاسزکے یکم مئی تک معطل کرنے کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے آل سندھ پرائویٹ اسکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے چیئرمین حیدر علی اور مرکزی رہنماں ڈاکٹر نجیب میمن، دوست محمد دانش، مرتضی شاہ، محمد سلیم، […]

پہلی سے 8ویں تک کلاسزعید تک بند، میٹرک امتحانات21مئی اورانٹر کے 17جون کو ہوں گے

پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا اور پنجاب میں میں 19اپریل سے نویں، دسویں،گیارہویں اور بارہویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ کرلیا ،کلاس اول سے آٹھویں تک کی کلاسز عید تک بند رہے گی،تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں 19اپریل سے نویں، دسویں،گیارہویں اور بارہویں کلاسز کھولنے کا […]

اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے اے لیول اور اولیول امتحانات سے متعلق وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، […]

اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کیخلاف درخواست دائر کر دی گئی

کراچی(آئی این پی) سندھ ہائی کورٹ نے اے لیول اور اولیول امتحانات سے متعلق وفاقی حکومت سے پالیسی طلب کرتے ہوئے وفاقی وزیر تعلیم سے جواب طلب کرلیا۔جمعرات کوسندھ ہائی کورٹ میں اے لیول اور اولیول امتحانات لینے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، […]

رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ کے تحت 129 سرکاری یونیورسٹیز میں 69 ہزار اسکالر شپس دینے کا منصوبہ

اسلام آباد(آئی این پی )وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ رحمت اللعالمین ﷺ اسکالرشپ پروگرام پاکستان میں انقلاب برپا کر دے گا، اسلام تعلیم کے فروغ پر زور دیتا ہے ۔ اسلام آباد میں رحمتہ اللعالمین اسکالر شپس پروگرام کی افتتاحی تقریب […]

کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج غیر معینہ مدت کیلئے بند

کراچی(آئی این پی) ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کے باعث کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کو بند کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج کی ایگزیکٹو کمیٹی اور ایمپلائز یونین کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے آگئے ہیں ، […]

رمضان سے قبل مسجد الحرام میں عبادت اور طواف کرنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

مکہ مکرمہ(پی این آئی) رمضان سے قبل مسجد الحرام میں نمازیوں اور زائرین کے لیے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کو ممکن بنایا جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے مسجد الحرام کا توسیعی حصہ بھی کھولنے کا اعلان ہو گیا ہے۔ حرمین شریفین کی […]

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ 11 اپریل تک بند کردی گئی

مانسہرہ (آئی این پی ) کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کو بھی 11 اپریل تک بند کردیا گیا تاہم بٹگرام کیمپس میں کلاسز بدستور جاری رہیں گی۔ ہزارہ یونیورسٹی کے رجسٹرار آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق یونیورسٹی کے طلبا […]

اسلامی یونیورسٹی کے نان اکیڈیمک ایمپلائز فورم کی ریکٹر سے ملاقات، چارٹر پر مکمل عملدرآمد تک چین سے نہیں بیٹھیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کےنان اکیڈ یمک ایمپلائیز فورم کا پانچوں مشترکہ اجلاس ہوا جس میں USWA اور OWA کےنمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس کے اختتام پر 9 نکات پر مشتمل مشترکہ قرارداد اور چارٹر آف ڈیمانڈز پر تفصیلی گفتگو کی […]

سابق چیئرمین ایچ ای سی طارق بنوری نے حکومت پر الزامات کی بارش کردی

اسلام آباد (آئی این پی )حال ہی میں برطرف کیے گئے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی)کے سابق چیئرمین طارق بنوری نے حکومت پر الزامات کی بارش کردی ۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے طارق بنوری کا کہنا تھا کہ پچھلے ہفتے حکومت نے […]

close