پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (پی این آئی) پنجاب یونیورسٹی نے رملہ خان دختر محمد یوسف خان کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں ان کے’قرآ ن حکیم کے مسائل تصوف کے استنباط میں امام غزالی اور مولانا اشرف علی تھانوی کے مناہج واسالیب۔۔۔تحقیقی جائزہ‘ کے موضوع پر،طارق محمود ولدمحمد صدیق […]

صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال کی وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود سے ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹرھذال حمود العتیبی نے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود سے ملاقات کی جس میں فاصلاتی تعلیم کے فروغ، اعلی معیاری تعلیم کی فراہمی اور معاشرے کی تشکیل میں جامعات کے کردار […]

اسلامو فوبیا جیسے عفریت سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، ڈاکٹر معصوم یاسین زئی

اسلام آباد (پی این آئی) ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی ڈاکٹر معصوم یاسین زئی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اسلامو فوبیا جیسے عفریت سے نمٹنے کے لیے جامع حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے، مغرب میں اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈا کے […]

وائس چانسلر پروفیسر نیازاحمد نے پنجاب یونیورسٹی میں نئے گیٹ کا افتتاح کردیا

لاہور (پی این آئی)وائس چانسلر پروفیسر نیاز احمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی کے طلباؤ طالبات، اساتذہ اور ملازمین کی سہولت کیلئے مولاناشوکت علی روڈ، نیو کیمپس پر تعمیر ہونے والے نئے گیٹ کا افتتاح کر دیا۔اس موقع پرپرووائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سلیم مظہر، چیف انجینئر […]

پنجاب یونیورسٹی نے چار امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی

لاہور (پی این آئی)پنجاب یونیورسٹی نے مس رابیل حسن طور دخترخالد فاروق طور کوبائیولوجیکل سائنسز کے مضمون میں ان کے’ہڈ جوڑ کی ہڈی بنانے اور موٹاپا کم کرنے کی صلاحیت: چوہے کی ہڈی بنانے اور چربی جمع کرنے والے خلیوں میں تغیر و تبدیل کے […]

صدر اسلامی یونیورسٹی سے وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی ملاقات

اسلام آباد (پی این آئی) صدر بین الاقوامی یونیورسٹی ڈاکٹر ھذال حمود العتیبی سے وائس چانسلر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر ضیاء القیوم نے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ جامعہ کے نیو کیمپس میں ہونے والی اس ملاقات میں اعلیٰ معیاری تعلیم کے فروغ […]

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار کسی کو خیال آیا، علامہ اقبال اور فیض احمد فیض کی مادر علمی مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری دیدی گئی

سیالکوٹ (این این آئی )وزیر اعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی خصوصی استدعا پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال اور شاعر انقلاب فیض احمد فیض کی مادر علمی گورنمنٹ مرے کالج سیالکوٹ کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کیلئے منظوری […]

پنجاب حکومت توجہ دے، پنجاب میں مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے احتجاج کرنیوالے بلوچ طلبا و طالبات ملتان سے پیدل لاہور پہنچ گئے

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں مفت تعلیم کی فراہمی کیلئے احتجاج کرنیوالے بلوچ طلبا و طالبات ملتان سے پیدل لاہور پہنچ گئے۔ بارہ روز سے پیدل سفر کر کے لاہور پنچنے والے تیس طلبا و طالبات نے بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے۔ […]

چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلباء کے لئے کتنےہزار ماسک کا تحفہ موصول ہو گیا؟ پہلے فیز میں یونیورسٹی کے ایم فل اور پی ایچ ڈی طلبا میں ماسک تقسیم کیے جائیں گے

لاہور( این این آئی )چین کی جانب سے پنجاب یونیورسٹی کے طلبا ء کیلئے 30 ہزار ماسک کا تحفہ دیا گیا ہے ، وائس چانسلر یونیورسٹی ڈاکٹر نیاز احمد اختر کورونا وائرس سے بچا ئوکیلئے طلبا ء میں ماسک تقسیم کریں گے۔جیانگ زی یونیورسٹی آف […]

اوپن یونیورسٹی: پی ایچ ڈی /ایم فل پروگرامز کے داخلوں کا عمل مکمل ، فیس جمع کرانے کی تاریخوں اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2020ء میں پیش کئے گئے پی ایچ ڈی ٗ ایم فل ٗ ایم ایس سی اور بی ایس)فیس ٹو فیس( پروگراموںکے داخلوں کا عمل مکمل ہوگیا ہے ٗ یونیورسٹی نے اِن میرٹ بیسڈ […]

خیبر پختونخوا میں کون کون سی 16 سرکاری یونیورسٹیاں مستقل وائس چانسلرز سے محروم، کیا وجہ ہے؟ تفصیل جانیئے

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا میں 16سرکاری جامعات کی جانب سے مستقل وائس چانسلرز کے بغیرکام کر نے کا انکشاف ہوا میڈیا رپورٹ کے مطابق صوبے میں تحریک انصاف کو دوبارہ برسراقتدار آئے 2 سال ہوچکے ہیں تاہم کابینہ کی منظوری کے باوجود پشاور کی […]

close