سکھر میں 3 ہزار سے زائد طلبہ نے سبز ہلالی پرچم کا سب سے بڑا انسانی ماڈل بنا کر تاریخ رقم کر دی۔ یومِ آزادی اور معرکہ حق کی تقریبات کے سلسلے میں سکھر میں 3080 طلبہ نے مل کر سبز ہلالی پرچم کی شکل […]
وزارتِ داخلہ نے فیڈرل کانسٹیبلری میں بھرتیوں کے لیے باضابطہ اشتہار جاری کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق، ملک بھر سے 3 ہزار 229 مرد و خواتین کانسٹیبلز کی بھرتی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں بلوچستان، خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ […]
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2025 کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ایم ڈی کیٹ 2025 کا امتحان 5 اکتوبر کو […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تین مراحل میں 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کر لیا، پہلے مرحلے میں ایک سال کے اندر 10 ادارے نجی شعبے کو دیے جائیں گے۔ قومی اسمبلی میں جمع کرائے گئے تحریری جواب کے مطابق نجکاری کا عمل […]
سکولوں کے اساتذہ ہو جائیں تیار! محکمہ تعلیم کی جانب سے اہم اقدامات اور ممکنہ تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا ہے۔ اب آٹھویں جماعت کے طلباء کا امتحان بورڈ کے طرز پر لیا جائے گا۔ مسلسل ناقص نتائج دینے والے اساتذہ کو ملازمت سے فارغ […]
پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (PEF) نے اپنے پارٹنر اسکولوں کے لیے نئے معیاری عملی طریقہ کار (SOPs) جاری کر دیے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی ماحول کو محفوظ اور اخلاقی طور پر بہتر بنانا ہے۔ پیف حکام کے مطابق، مڈل اور سیکنڈری اسکولوں میں طلبا اور […]
پاکستانی طلباء نے ملائیشیا میں ہونے والے انٹرنیشنل نیوکلیئر سائنس اولمپیاڈ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔ پاکستانی ٹیم نے ایک گولڈ، ایک سلور اور دو برانز میڈلز جیت کر مجموعی طور پر چار تمغے […]
لاہور میں پنجاب حکومت نے تعلیمی شعبے میں ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے پانچویں اور آٹھویں جماعت کے امتحانات کو سرکاری طور پر منعقد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت ہونے والے صوبائی کابینہ کے […]
دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے سال 2026 کے لیے “سمر سافٹ ویئر انجینئرنگ انٹرن شپ پروگرام” کا آغاز کر دیا ہے، جو انجینئرنگ اور کوڈنگ سے وابستہ طلباء کے لیے ایک شاندار موقع فراہم کرتا ہے۔ اس پروگرام کے تحت […]
لاہور سمیت پنجاب بھر میں ہزاروں سرپلس اساتذہ کے تبادلوں کے حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن نے اہم پیشرفت کرتے ہوئے معذور، بیوہ اور طلاق یافتہ اساتذہ کے لیے قواعد و ضوابط میں نرمی کر دی ہے۔ محکمہ نے اس سلسلے میں تمام ایجوکیشن اتھارٹیز […]
میڈیا رپورٹس کے مطابق، مئی میں جاری کیے گئے سرکاری نوٹیفکیشن کے تحت تمام سرکاری و نجی اسکول 15 اگست 2025 سے دوبارہ کھلیں گے اور تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہوگا۔ 15 اگست کو اسکولوں میں طلبہ کی حاضری کم رہنے کا امکان ہے، اور […]