آزاد کشمیر اسمبلی، “گل ود گئی اے” تجزیہ: امتیاز احمد اعوان

آزادکشمیر کے سیاسی افق پر نمودار ہونے تبدیلی کے بادل تیزی سے کالی گھٹاؤں کی صورت اختیار کررہے ہیں پاکستان کے شہر اقتداراسلام آباد میں چند ماہ قبل چلنے والی سیاسی آندھی نے تبدیلی سرکار کے سروں سے اقتدار کی چھت اور خیمے سب کچھ […]

کھیل سے کھلواڑ تک سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سینیٹر محمد اسحاق ڈار ہجویری کی پاکستان آمد کیساتھ ہی سیاست اور “کراچی گروپ” کی صفوں میں بھونچال آگیا ہے۔ مخلوط وفاقی حکومت کیخلاف برسرپیکار چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سب سے زیادہ پریشان دکھائی دے رہے ہیں۔ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران احتساب […]

کاریگروں کی واردات سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

ملک میں بارشوں کا سلسلہ اگرچہ تھم چکا ہے مگر سیلاب کی تباہ کاریاں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں۔ خیبرپختونخواہ،بلوچستان،سندھ اور جنوبی پنجاب میں املاک اور فصلوں کی تباہی نے خطرےکی نئی گھنٹی بجادی ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے پاکستان کو آنے والے دنوں میں […]

سیاچن گلیشئر پگھل رہا ہے سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

حالیہ سیلاب نے پاکستان کے ایک بڑے حصے کو ڈبودیا۔3 کروڑ سے زائد افراد بے گھر ہوگئے۔ یہ محض ابتدائے عشق ہے۔آگے اس سے بڑے سیلاب اور زلزلے متوقع ہیں۔ قدرتی آفات جیسے سیلاب، زلزلے اور گرمی کی لوبلا امتیاز سرحد، رنگ ونسل سب کو […]

مائنس ون چلے گا نہیں، سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

چرچا ہے کہ مائنس ون فارمولے پر تیزی سے کام ہورہا ہے۔ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو منظر سے ہٹانا کے لیے متعدد مقدمات عدالتوں میں زیر کار ہیں جو انہیں کم ازکم الیکشن کے کھیل سے باہر کرسکتے ہیں۔ الیکشن کمیشن ان […]

1976 کا سیلاب، قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو، عوام کے درمیان سینئر صحافی شبیر سومرو کا کالم

وہ 1976 ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتاروڈ سے ننھیالی گائوں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آجانے والے سیلاب میں وہیں پھنس کر رہ گئے کیونکہ جوہی سے دادو جانے والی واحد سڑک ڈوب […]

کوئی ذمہ داری اٹھانے والا نہیں ،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

امیر ہے یا غریب ہر کوئی ملک سے فرار کی راہیں تلا ش کرتانظر آتاہے۔ حتیٰ کہ خوشحال اور کاروباری خاندان بھی تیزی سے نقل مکانی کررہے ہیں۔ کینیڈا، آسٹریلیا، یورپ اور امریکہ ان کی آخری منزل ہے۔ ہر محفل میں گفتگو کا مرکزی نکتہ […]

قرض چُکانے کا وقت، سینئر صحافی سہیل اقبال بھٹی کا کالم

سیلاب سے تباہ حال علاقوں کے دورے، فنڈز ریزنگ اور متاثرین کو طفل تسلیاں دینے کے بعد حکمران اور چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان ایک مرتبہ پھر سیاسی دنگل میں گتھم گتھا ہیں۔ عمران خان نے تو قوم کے پرزور مطالبے کے باوجود سیلاب […]

ڈی این اے بدلتا نہیں،سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

اس دفعہ سیلاب بغیر اطلاع کے نہیں آیا بلکہ عالمی اداروں نے اس طرح کے حالات کی پہلے ہی پیش گوئی کررکھی تھی۔ گزشتہ دو دھائیوں میں 173 قدرتی آفات کا پاکستان شکار ہوا۔ حالیہ سیلاب میں نیشنل ڈیزاسٹر مینیجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے) کے […]

نیرہ نور نور الہدیٰ شاہ کی دلگداز تحریر

روح کی جو گفتگو ہمیں ابھی کرنا تھی، ہو نہ سکی اور سفر تمام ہوا!جب نیرہ نور سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اسے موسیقی کی راہ چھوڑے ہوئے ایک عرصہ بیت چکا تھا۔سادہ تو وہ ہمیشہ سے تھی ہی مگر سادگی کی انتہا اختیار کر […]

5 اگست بھولے گا نہیں کبھی سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

تین سال قبل 5 اگست 2019 کو بھارتی آئین کے آرٹیکل 370 کی منسوخی کے بعد سے مقبوضہ جموں وکشمیر پر قبرستان کی سی خاموشی طاری ہے۔ بھارتی حکام مطمئن ہیں کہ روز مرہ کے مظاہرے اور سیاسی سرگرمیاں دم توڑ چکی ہیں۔ آزادی کے […]