24 فروری کو پاکستان اور بھارت نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی)پر جنگ بندی پر سختی سے عمل درآمد کرنے پر اتفاق کا اعلان کرکے ایک عالم کو ورطہ حیرت میں ڈالا۔ کنٹرول لائن کے دونوں اطراف ، طاقت کے عالمی مراکز اور اقوام […]
ماسکو کاپچاس سال پرانا خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔شمالی وزیرستان کے علاقے غلام خان کی مرکزی شاہراہ کے کنارے پرسائن بورڈ نصب کیا گیا ہے ،جس پر انگریزی ‘ریشین اور فارسی زبان میں درج ہے کہ یہاں سے ماسکو چار ہزار سات سو […]
وزیراعظم عمران خان نے کوٹلی میں یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کشمیری پاکستان سے الحاق کریں تو انہیں حق دیا جائے گا کہ وہ اپنی مرضی کے ساتھ اپنے مستقبل کا فیصلہ کریں۔ اردو زبان پر کم گرفت کی […]
گریڈوں کا شہر اسلام آباد کبھی بھی اپنی ثقافتی اور ادبی شناخت نہ بنا پاتا اگر ظفر بختاوری جیسے ’’بخت آور ’’نے یہاں ڈیرے نہ ڈالے ہوتے۔بہت تلاش کے بعد بھی اردو جیسی وسیع زبان کا دامن ایسے کسی ایک لفظ سے نا آشنا ہے، […]
اگلے چھ ماہ پاکستان کی جمہوری اور سیاسی تاریخ میں فیصلہ کن نظرآتے ہیں۔ مارچ میں سینیٹ کا الیکشن مکمل ہوجائے گا۔ غالب امکان ہے کہ سینیٹ میں حکمران پاکستان تحریک انصاف اور اس کی اتحادیوں کو عددی برتری حاصل ہوجائے گی۔ یاد رہے کہ […]
میڈیا اور عوامی شعور کے باعث رفتہ رفتہ جواب دہی کا رحجان بڑھا تو عوام‘حزب اقتدار اور حزب اختلاف کے مابین تلخیاں عروج پرپہنچیں۔اختلافات نے ایسی شدت اختیا رکی کہ کئی جمہوری حکومتیں آئینی مدت پوری کئے بغیرہی رخصت کردی گئیں۔ انہی تلخ سیاسی لمحات […]
سبکی کے فوراً بعد وزارت اطلاعات ونشریات نے وزیراعظم کو نئی سمری کیساتھ ایک رپورٹ بھی ارسال کی۔ خاکسار کو موصول ہونیوالی دستاویز کے مطابق ڈیڑھ ماہ بعدوزارت اطلاعات ونشریات نے اپنا موقف تبدیل کرلیا۔ صرف نعیم بخار ی ہی نہیںبلکہ دو اور ڈائریکٹرز سید […]
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ (ن) اورراجہ فاروق حیدر خان کی حکومت اب چند ماہ کی مہمان ہے۔ رواں برس جولائی میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات منعقد ہونا ہیں اور گلگت بلتستان کے انتخابی نتائج اور ماضی کی روایات کو دیکھیں تو مسلم لیگ […]
قانون ساز اسمبلی کے انتخابات میں چند ماہ کاعرصہ باقی ہے۔پانچ سال کے بعد ہرحکمران جماعت کی طرح آزادکشمیر کی موجودہ حکمران جماعت کو اس شعر جیسی صورت حال کا سامنا ہے۔یہ گھڑی محشر کی ہے تو عرصہ محشر میں ہےپیش کر غافل اگر کوئی […]
واشنگٹن میں ہونے والے پرتشدد مظاہروں اورپانچ افراد کی ہلاکت نے دنیا کو ششدر کردیاہے۔ عمومی طور پر امریکہ اور یورپ میں افریقی نژاد شہری یا پھر مسلمانوں کے احتجاجی مظاہرے پرتشدد ہوجاتے ہیں لیکن سفید فام امریکیوں نے جس بے رحمی سے پارلیمنٹ جسے […]
کشمیری اپنی منفرد سوچ، فکر اور علم و دانش کی وجہ سے ہر دور اور ہر شعبے میں ممتاز اہمیت اور حیثیت کے حامل رہے ہیں اور اپنی ذہانت و صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ علامہ اشفاق احمد ہاشمی میرے دیرینہ دوست اور ساتھی تھے […]