بلاامتیاز کڑے احتساب کا دعوی اور نعرہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے مقابلے میں شاید ہی کسی اور سیاسی جماعت کی جانب سے سامنے آیا ہو۔ وزیراعظم عمران خان اور اُن کے رُفقاہائے کاربدعنوانی میں ملوث افراد کو صرف جیل کی سلاخوں کے پیچھے […]
آخر کار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت بلدیاتی الیکشن کرانے کا ڈول ڈالنے میں کامیاب ہوگئی ہے۔ دسمبر اور جنوری میں خیبر پختون میں بلدیاتی الیکشن کے دونوں مراحل مکمل ہوجائیں گے۔ مارچ میں پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کاآغاز ہوگا۔بعدازاں اسلام آباد اور آزاد جموں […]
اقتدار سنبھالنے سے قبل شاید ہی کوئی ایسا دن گزرا ہو جب چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان عدالتوں کے احترام‘بے بس ولاچار افراد کے حقوق‘قانون کی پاسدار ی اور انصاف کی فراہمی کاتذکرہ نہ کرتے ہوں۔ مسند اقتدار پر فائز ہونے کے بعد عمران […]
کسی شاعر نے کیا خوب کہا تھا کہ وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ملک کے طول وعرض میں دکھ اور سوگ کی کیفیت ہے۔ سری لنکن شہری کو جس بے دردی کے ساتھ دن دھاڑے سیالکوٹ میں جلایا گیا، اس […]
سینئر تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم بشکریہ روزنامہ 92 بھارت کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے گزشتہ دنوں انسانی حقوق کے ممتاز کشمیری علمبردار خرم پرویز کو گرفتار کیا ۔ خرم کی گرفتاری محض اتفاق نہیں بلکہ اس بڑے منصوبے کا حصہ […]
وزیراعظم صاحب ہم اپنے حلقوں میں کیسے جائیں۔۔ لوگ ترقیاتی سکیموں کا پوچھتے ہیں۔ گرمیوں میں بجلی نہیں ملتی تو سردیوں میں گیس غائب ہوجاتی ہے۔ترقیاتی اورگیس ا سکیموں کے وعدے پورے نہیں ہوئے۔بجلی کے یونٹس کی قیمت کم اور ٹیکسز زیادہ ہوتے ہیں۔بتایا جائے […]
حکومت کے تمام تر اقدامات اور دعووں کے باوجود ڈالر کی اُڑان بے قابو دکھائی دے رہی ہے۔ دوست ممالک کا تعاون‘زرمبادلہ کے ذخائر اور ایکسپورٹ میں ریکارڈ اضافے کے بلند وبانگ دعوے بھی مارکیٹ کے اضطراب کو دور کرنے میں کامیاب نہیں ہوپارہے۔حکومت نے […]
ملک دہائیوں سے مسلسل بحرانوں کے گرداب میں ہے۔ الیکشن ہوتاہے تو حزب اختلاف حکومت کو نہ چلنے دینے کا عہد کرتی ہے۔الیکشن کے نتائج تسلیم نہیں کیے جاتے۔ الیکشن کے نظام کو شفاف اور قابل قبول بنانے کی کوشش کی جاتی ہے تو گروہی […]
پاکستان تحریک انصاف نے اگست 2018ء میں اقتدار کی باگ ڈور سنبھالی تو کچھ ہی ہفتوں میں بد انتظامی اور مہنگائی بڑھنے کے آثار نظر آنے لگے۔ دو ماہ بعد وزیراعظم عمران خان نے میڈیا پرسنز کے ساتھ نشست رکھنے کا سلسلہ شروع کیا تاکہ […]
وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آزادکشمیر کے حکام وفاقی حکومت کے تعاون اور اشتراک سے ان دنوں مسلسل پانچ سو ارب روپے کے ایک خصوصی اقتصادی پیکیج کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔امکان ہے کہ جلد ہی وزیراعظم […]
کرکٹ سے ا گرچہ دلچسپی نہیں۔ لیکن ملک کے طول وعرض میں پھیلی سرشاری کی کیفیت نے نہال کردیا ہے۔ہر پیر وجواں ایسا خوش مدتوں بعد دیکھا۔ میچ نہیں جیسے پاکستان جنگ میں فاتح قرارپایاہو۔ محض ایک کامیابی نے قوم کا اجتماعی مورال اس قدر […]