جانی، آؤ سول نافرمانی کریں – حماد غزنوی کی خصوصی تحریر

ایک ٹی وی پروڈیوسر صاحب کو ماہِ رمضان کی خصوصی نشریات کا انچارج بنایا گیا، وہ اپنی تجاویز مرتب کر کے میرے پاس لائے تو نشریات کی میزبانی کیلئےمجوزہ نام ایک معروف رقاصہ کا تھا۔ پروڈیوسر صاحب نے فخریہ طور پر بتایا کہ مارکیٹنگ ڈیپارٹمنٹ […]

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش! تحریر: عرفان صدیقی 

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ’’غیرانقلابی‘‘ عوامل سے کُلّی طورپر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی […]

“بیت اللہ شریف” کی جعلی تصاویر کے بعد… کیا یہ لوگ رکیں گے؟ ڈاکٹر جمال حسن الحربی کی تحریر

اسلام آباد(پی این آئی) گمراہ کن کمپین ان واقعات، کامیابیوں اور ترقی سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کر رہی ہیں جو سعودی عرب ہر سطح پر حاصل کررہا ہے تاکہ من گھڑت تصاویر اور میڈیائی مواد کے ذریعے اس مقدس سر زمین کی ساکھ کو […]

آئینی ترمیم_ پارلیمنٹ کی جارحانہ دفاعی جَست، سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم

چھبیسویں آئینی ترمیم کی اُونٹنی کم وبیش دوماہ تڑپنے پھڑکنے، پہلو بدلنے، بلبلانے اور دردِزہ جیسے کرب سے گذرنے کے بعد بالآخر، حکومتی اتحاد کے موافق کروٹ بیٹھ گئی ہے۔ بَرحق زمینی حقیقت اب یہ ہے کہ چھبیسویں ترمیم آئین کے حُجلۂِ عروسی میں آ […]

کیا ججوں کی تعیناتی عدلیہ کا خانگی مسئلہ ہے؟ سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم 

چھبیسویں آئینی ترمیم کی ’اُونٹنی‘، آئیندہ چار چھ دِنوں میں کسی نہ کسی کروٹ بیٹھ جائے گی۔ دو ہی ممکنات ہیں۔ ایک یہ کہ ترمیم کسی دروازے، کھڑکی یا دریچے سے راستہ بناتی اسلامی جمہوریہ پاکستان کے دستور کا حصّہ بن جائے۔ دوسرا یہ کہ […]

تفصیلی فیصلہ: ہیجان خیز معجون مرکب! تحریر: عرفان صدیقی

سوال پُرانا ہی سہی مگر آج پوری شدّت سے اُٹھ کھڑا ہوا ہے اور جواب مانگتا ہے۔ کوئی بھی ادارہ، راہِ راست سے بھٹکے تو عدالت اُس کی گرفت کرتی ہے۔ پارلیمنٹ کے کسی بھی قانون کو اِس دلیل پر کالعدم قرار دے دیتی ہے […]

’’اَنہونی کے خوف‘‘ سے جنم لیتا بحران ! تحریر: عرفان صدیقی

12 جولائی 2024؁ کا آٹھ رُکنی عدالتی فیصلہ، ’کثیرالاولاد بُحران‘ کی طرح مسلسل بچے جَنتا چلا جا رہا ہے۔ اُس نے ایک ایسے اونٹ کی شکل میں جنم لیا جس کی کوئی کَل سیدھی نہ تھی۔ اب وہ محاورے کی زبان میں ’’چینی آبگینوں کی […]

مشهور ڈرامہ نگار اصغر ندیم سید کا ریٹائرمنٹ کے بعد لکھا گیا فکر انگیز نوٹ۔۔

 میں ایک یونیورسٹی پروفیسر ہوں ۔ اپنی مدت ملازمت پوری ہونے پر ریٹائر کر دیا گیا ہوں۔ مجھے بخوشی فارغ کر دیا گیا کیونکہ جو میں پڑھانا چاہتا تھا، مجھے نہیں پڑھانے دیا گیا۔ اوسط درجے کے معمولی چاپلوس پروفیسر مجھے شک کی نگاہ سے […]

12 جولائی کا فیصلہ – حقیقی نظرثانی لازم ہے ! ممتاز دانشور سینیٹر عرفان صدیقی کا کالم

 معلوم نہیں شاعر کون ہے اور پورا شعر کیا ہے ؟لیکن فارسی زبان کا ایک مصرع ضرب المثل کا مقام حاصل کرچکا ہے۔ چوں کُفر ازکعبہ بَرخیزد کُجا ماند مُسلمانی (جب، نعوذباللہ، کعبہ ہی سے کفر پھوٹنے لگے تو مسلمانی کہاں جائے؟) آئین کی محافظ […]

جنرل گریسی کشمیر اور فیض: خصوصی تحریر، پروفیسر فتح محمد ملک

جس سانحہ کو ہماری قومی تاریخ میں راولپنڈی سازش کیس کا نام دیا گیا ہے اُسے فیضؔ نے سازشِ اغیار قرار دیا ہے: فکر دلداریٔ گلزار کروں یا نہ کروں ذکر مرغانِ گرفتار کروں یا نہ کروں قصّۂِ سازشِ اغیار کہوں یا نہ کہوں شکوۂ […]

آب و ہوا تحریر، مقبول مرزا

دریا تو مشکل سے بہتے ہوئے نظر آتے ہیں۔نظر آئیں بھی تو ان میں اتنا پانی نہیں ہوتا کہ اس میں خوبصورت کشتیاں چلتی ہوئی نظر آئیں۔ دریائوں کا پانی کہاں رہ گیا !جبکہ موسمیاتی تبدیلی دنیا بھر میں ایک اہم مسئلہ ہے پہاڑوں پر […]

close