سیالکوٹ کی تاجر برادری نے دوسروں کے لیے مثال قائم کر دی ، کرونا مریضوں کے لیے 125ہائی فلو آکسیجن بیڈ، 3کروڑ روپے سے جدید ٹیسٹنگ لیب قائم کردی

اسلام آباد(پی این آئی):سیالکوٹ کی تاجر برادری نے دوسروں کے لیے مثال قائم کر دی ، کرونا مریضوں کے لیے 125ہائی فلو آکسیجن بیڈ، 3کروڑ روپے سے جدید ٹیسٹنگ لیب قائم کردی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں […]

مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ ، مرکزی انجمن تاجران کے عہدیداروں کی فواد چوہدری اور ڈپٹی کمشنرسے ملاقات

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم کے مرکزی انجمن تاجران لورز گروپ کے صدر محمد عارف چوہدری،سینئر نائب صدر خواجہ ناصر ڈار،طارق محمود دول،چوہدری شہباز حسین اور مرکزی انجمن تاجران کے سینئر نائب صدر شیخ ندیم اصغر،ندیم خان،وحید میر،خان اعجاز خان نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی […]

بجلی کے بلوں کی ادائیگی میں دوکانوں کے تھری فیز میٹر شامل کیے جائیں، اجمل بلوچ، دوکانوں کی اکثریت میں تھری فیز کنکشن لگے ہیں، خالد چوہدری،محمد حسین

اسلام آباد ( پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ سیکریٹری خالد محمود چوہدری، سپر مارکیٹ کے جنرل سیکریٹری محمد حسین، جناح سپر کے جنرل سیکریٹری عبدالرحمن صدیقی، بلیو ایریا کے راجہ حسن اختر اور جی […]

مارکیٹس اور شادی ہالز کو ایس او پیز کے ساتھ کاروبار کھولنے کی اجازت دی جائے، محمد احمد وحید کاروبار جلد نہ کھولا گیا تو 80فیصد کاروباری ادارے مستقل بند ہو جائیں گے،شیخ جمشید

اسلام آباد ( پی این آئی)  مارکیٹس اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے ایک وفد نے اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان کے کاروبار کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دی جائے کیونکہ کاروبار بند […]

اسلام آباد کے تجارتی مراکز سے لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، اجمل بلوچ کسی بھی مارکیٹ میں کرونا کے مریض موجود نہیں ہیں،خالد چودھری، اشفاق چٹھہ

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری اور آئی سی سی آئی کے سابق نائب صدر اشفاق چٹھہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے تاجر کورونا وائرس کی […]

پاکستان میں پہلی بار عوامی منصوبے پر زیادہ ٹیکس دینے والے کی تختی لگ گئی، دو سال پہلے27 مئی 2018 کو اسی منصوبے کا افتتاح خواجہ آصف نے کیا تھا

سیالکوٹ (عمر نواز سرویا) ملک میں ٹیکس کلچر کے نظام کو فروغ دینے کیلئے اہم قدم ، نئی بننے والی سڑکیں،پل،واٹر فلٹریشن پلانٹس، اسکول اور ہسپتالوں کے نام بڑے ٹیکس دہندگان کے نام سے منسوب ہوں گے، ان پرکسی سیاستدان کی نہیں سب سے زیادہ […]

کورونا زدہ کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ پر نظر ثانی کی جائے،ناصر چوہدری فٹنیس مسائل سے دوچار ٹیم ملک کی بدنامی کا باعث بنے گی، ضیاءچوہدری

اسلام آباد()آئی سی سی آئی اسپورٹس کمیٹی کے چیئرمین اور پی ٹی آئی یونین کونسل 44 کے صدر ناصر محمود چوہدری اور پی ٹی آئی ٹریڈرز ونگ کے سابق صدر اور آئی سی سی آئی کے ایگزیکٹیو ممبر ضیاءچوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی […]

اسلام آباد میں حکومت چھوٹے تاجروں کیلئے چھ ماہ کا کرایہ معاف کرے، طاہر عباسی ریسٹورنٹس کھولے جائیں، لاک ڈاؤن ایک دن تک محدود کیا جائے، خالد چوہدری، ملک ربنواز

اسلام آباد ( پی این آئی )  اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر طاہر عباسی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے کاروبار تباہ ہو چکے ہیں اور ابھی بھی اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں لاک ڈاؤن کا […]

میونسپل کارپوریشن جہلم کی نیلام ہونیوالی دکانوں کا قبضہ اصل مالکان کو دیدیاگیا

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم میں میونسپل کارپوریشن کی نیلام ہونیوالی دکانوں کا قبضہ اصل مالکان کو دیدیاگیا،جبکہ چار دکانیں سیل کردی گئیں تفصیلات کے مطابق چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم، رینٹ انسپکٹر محمد افسر خان،انکروچمنٹ انسپکٹر عبدالرحمان ڈار اور ان کی ٹیم نے آج میونسپل […]

ٹیکس کی شرح میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں،اجمل بلوچ شناختی کارڈ کی شرط ختم ، پی او ایس کا فیصلہ مؤخر کیا جائے، خالد چوہدری

اسلام آباد(پی این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ اور سیکرٹری خالد محمود چوہدری نے کہا ہے کہ بظاہر حکومت نے ٹیکس فری بجٹ پیش کیا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں، ٹیکس ہدف میں ایک ہزار […]

بجٹ میں چھوٹے تاجروں کے لیے بیل آؤٹ پیکج شامل کیا جائے،اجمل بلوچ ٹیکس ریٹرن من و عن تسلیم کیا جائے، قرضے دیئےجائیں۔ خالد چوہدری، یوسف راجپوت

اسلام آباد( پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد محمود چوہدری، بلیوایریا کے صدر یوسف راجپوت، جناح سپر مارکیٹ کے صدر ملک ربنواز، سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی، چوہدری شفیق آفتاب گجرات […]

close