سی ڈی اے ٹریڈ لائسنس اور بورڈ ٹیکس کے غیر قانونی نوٹس واپس لے، اجمل بلوچ وزیراعظم نے تمام ٹریڈ لائسنس ختم کرنے کا اعلان کیا تھا، خالد چوہدری، اسد عزیز

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، جناح سپر مارکیٹ کے صدر اسد عزیز، سپر مارکیٹ کے صدر شہزاد عباسی، جی ایٹ ون کے عبدالغفار چوہدری، ستارہ مارکیٹ کے صدر […]

کروناوائرس کے ساتھ ہی کاروبار چلانے کا طریقہ اپنانا ہو گا، عامر علی احمد تاجر برادری ایس او پیز پر عمل درآمد میں تعاون کرے گی، سردار یاسر الیاس خان

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے چیف کمیشنر اسلام آباد اور چیئرمین سی ڈی اے عامر علی احمد سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ ڈپٹی کمیشنر اسلام آباد حمزہ شفقات، آئی […]

سٹیل مل میں ڈائونگ سائزنگ درست فیصلہ قرار، دیگر ناکام اداروں میں بھی فوری صفائی کی جائے

اسلام آباد(پی این آئی) اسلام آباد چیمبر ز کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کاروباری برادری حکومت کی جانب سے سٹیل ملز کے ساڑھے چار ہزار ملازمیں کو برخاست کر نے کی بھر پور اور […]

پاکستان موجودہ معاشی مشکلات سے نکل کر ایک عظیم سیاسی اور اقتصادی طاقت بنے گا، سردار عتیق احمد خان

اسلام آباد (پی این آئی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے قائد و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان موجودہ معاشی مشکلات سے نکل کر ایک عظیم سیاسی اور اقتصادی طاقت بنے گا اور یہی وجہ ہے کہ پاکستان دشمن […]

پندرہ روزہ لاک ڈاؤن کے خلاف میرپور چیمبر آف کامرس کے ارکان اور تاجروں کا مشترکہ احتجاج

میرپور آزادکشیر (ضیا ء الرحمان) کورونا وباء کی دوسری لہر میں شدت پیدا ہو جانے کے باعث آزادکشمیر میں آج رات 12 سے 15 روز کے لیے مکمل لاک ڈاون لگادیا جائے گا ، سیاسی اور کاروباری لحاظ سے آزاد کشمیر کے اہم ترین شہر […]

لاہور چیمبر میرج ہالز کی حمایت میں سامنے آ گیا، میرج ہال کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)لاہور چیمبر میرج ہالز کی حمایت میں سامنے آ گیا، میرج ہال کھولنے کی اجازت دی جائے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔ لائحہ عمل کا اعلان کر دیا گیا، میرج ہالز کی بندش نہ صرف اس انڈسٹری کے لیے بہت بڑا دھچکا ہوگا بلکہ لاکھوں افراد […]

کرونا وباء نے معیشت کو برباد کر دیا ہے مزید لاک ڈائون قابل برداشت نہیں، خالد چوہدری

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ، سیکریٹری خالد چوہدری، یوسف راجپوت، راجہ عماد بن عارف، سید الطاف حسین شاہ، عبدالرحمن صدیقی، اسد عزیز، اسماعیل خان، آفتاب گجر،چوہدری ظفر اقبال، عبدالغفار چودھری، افسر […]

جو بائیڈن عالمی تجارتی صورتحال متوازن کریں گے، دیگر ممالک سے سفارتی کشیدگی کم، وبا خاتمہ کے لئے تعاون بڑھے گا، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد(پی این آئی) تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، کرونا وائرس اور غذائی بحران نے عالمی تجارتی نظام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایاتاہم نو منتخب امریکی صدر کے انتخاب کے […]

امریکی عوام نے گزشتہ الیکشن میں غلطی کی اصلاح کرلی،میاں زاہد حسین ،دنیابھر میں کشیدگی، تنازعات اور حقوق کی پامالیوں میں کمی آئے گی

کراچی (این این آئی)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ امریکی عوام نے چار سال قبل کے […]

نئے چینی سفیر نون رونگ کی تعیناتی کا خیر مقدم، چینی سفیر دو طرفہ تعلقات بڑھانے میں اہم کردار ادا کریں گے، ثمینہ فاضل

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آبادویمن چیمبر کی بانی صدرثمینہ فاضل نے کہا ہے کہ پاکستان چین کے نئے سفیر کی تعیناتی کا بھرپور خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نون رونگ سی پیک پر کام کی رفتار بڑھانے میں اہم کردار ادا […]

معیشت کی حالت اتنی بہتر نہیں جتنی بتائی جا رہی ہے، معیشت مستحکم ہے تو آئی ایم ایف سے مزید قرضہ کیوں مانگا جا رہا ہے، شاہد رشید بٹ

اسلام آباد (آئی این پی) تاجر رہنما اوراسلام آباد چیمبر کے سابق صدر شاہد رشید بٹ نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کی حالت اتنی بہتر نہیں جتنی بتائی جا رہی ہے۔معاشی صورتحال کے بارے میں مبالغہ آرائی نہ کی جائے۔اگر معیشت اتنی ہی مستحکم […]

close