پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے کا اضافہ

لاہور(پی این آئی) ملک میں سال 2023 میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2023 میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی کے باجود آئی ایم ایف شرائط کے تحت لیوی […]

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں بڑے پیمانے پر کمی

لاہور( آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 16 فیصد کی کمی ریکارڈکی گئی۔اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے نومبر تک کی مدت میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 6.454 ارب ڈالر ریکارڈکیا گیا […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بُری خبر

اسلام آباد (پی این آئی) سال 2023 سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالےسے بدترین سال رہا ، اس سال پاکستانی عوام ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا پیٹرول اورڈیزل خریدنے پر مجبورہوئے۔ رواں سال پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58 پیسے تک […]

گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بُری خبر

کراچی (پی این آئی) رواں سال پاکستان میں گاڑیوں کی فروخت میں حیران کن کمی ہوئی ہے، اعداد شمار کے مطابق گاڑیوں کی فروخت میں ماضی کی نسبت 55 فیصد کمی واقع ہوئی۔ زرمبادلہ کے بحران کی وجہ سے گزشتہ سال تک درآمدات پر عائد […]

ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر میں کتنی کمی ہوئی؟ بڑی خبر آگئی

کراچی (پی این آئی )زرمبادلہ مارکیٹ میں روپیہ آہستہ، آہستہ مضبوط ہونے لگا اور ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا، ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں ڈالر73 پیسے،اوپن مارکیٹ میں 50 پیسے کم ہوگیا ۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی […]

یوٹیلٹی اسٹورزسےاشیائے ضرورت عام مارکیٹ سے بھی مہنگی ملنے لگیں، غریب عوام کو ریلیف کے دعوے زبانی جمع خرچ تک محدود ہوگئے

لاہور(آئی این پی) شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کیلئے بنائے گئے سستے یوٹیلٹی اسٹورز عوام کے لیے مہنگے اسٹور بن گئے، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں عام مارکیٹ سے بھی زیادہ مہنگی ملنے لگیں۔سستی اشیا یوٹیلٹی اسٹوروں سے غائب ہیں، صارفین پریشان ہوگئے غریب عوام کو […]

موٹرسائیکل کے خریداروں کیلئے بُری خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی سواری “موٹرسایئکلز ” کی قیمتیں آسمان پر ،سیل زمین پر آ گئیں. سوزوکی ،یاماہا کی موٹرسائیکلز کی قیمتیں بڑھنے سے سیلز میں کمی آگئی، جس کے بعد مقامی ڈیلرز کیلئے روزمرہ کے اخراجات پورے کرنا نہایت مشکل ہوگیا۔ دونوں کمپنیوں […]

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

بحیرہ احمر میں جاری کشیدگی وجہ سے خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً 1 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثی باغیوں کے حملوں کے بعد مشرق وسطیٰ میں کشیدگی برقرار ہے جس کے باعث تیل کی قیمتوں میں […]

close