پراپرٹی ٹیکس کم کرنے کیلئےحکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پراپرٹی کے شعبے میں ٹیکس شرح کم کرنے کے لیے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ حکومتی ذرائع نے بتایا کہ ریئل اسٹیٹ پر بھاری ٹیکس کے باعث کاروبار جمود کو شکار ہے اور ٹیکسوں […]

ڈالر مہنگا ہو گیا ، کتنا ؟ موجودہ قیمت کیا ؟ جانیں

کراچی: انٹر بینک تبادلہ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر آج 278 روپے 48 پیسے پر بند ہوا۔گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہو تھا۔آج انٹربینک تبادلہ میں ڈالر […]

ٹیوب ویل سولرائزیشن سکیم کیلئے اپلائی کرنے کامکمل طریقہ کار جانیں

وزیراعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت صوبہ پنجاب میں بجلی و ڈیزل سے چلنے والے ٹیوب ویل کو سولر انرجی پر منتقلی کے منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ صوبائی محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کسان پیکج کے تحت اس […]

انعامی بانڈز کی واپسی کی فائنل تاریخ کا اعلان ہو گیا

کراچی (پی این آئی)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ 40، 25، 15 اور ساڑھے سات ہزار کے انعامی بانڈز کی واپسی کی تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔ مرکزی بینک اعلامیہ کے مطابق سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، کمرشل بینکوں سے […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر بڑھ گئیں‎

اسلام آباد (پی این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی ترسیلات زر 2024 میں 31 فیصد مزید بڑھ گئیں۔ سمندر پار پاکستانیوں نے جنوری سے نومبر 2024 تک 21 ارب 5 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں نے سب سے زیادہ، یعنی 7 […]

بجلی سستی،وزیر خزانہ نے خوشخبری سنا دی

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کا ٹیرف کم ہوگا اور آئی پی پیز معاملات بھی جلد حل ہوں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کمالیہ میں کسانوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

انعامی بانڈز سے متعلق اسٹیٹ بینک کا اہم اعلان

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ساڑھے7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے۔اسٹیٹ […]

ہونڈا سی ڈی 70 اور سی جی 125 خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری‎

اسلام آباد(پی این آئی)ہونڈا پاکستان نے اپنی سی ڈی 70 اور سی جی 125 موٹر سائیکلوں کا 2025ء کیلئے تازہ ترین اقساط کے منصوبے کا اعلان کردیا، جس میں تمام منصوبوں میں 25 فیصد ایڈوانس کے ساتھ 3 سال تک ادائیگی کی سہولت دی گئی […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم جنوری سے مزید اضافے کا امکان ، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے،وزیر خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے نئی قیمتوں کا اعلان کریں گے،بتایا گیا […]

close