اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نےگیس کی قیمتوں میں اضافے کےلیے حکومت کو 15 فروری 2025 تک کی ڈیڈ لائن دیدی۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ 15 فروری 2025 تک گیس کی قیمتوں میں […]
اسلام آباد (پی این آئی)2 روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ملک […]
اسلام آباد (پی این آئی)ملک میں روپے کی قدر میں اضافے کے ساتھ امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق منگل کو انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا ہے۔انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ277 روپے 87 […]
لاہور(پی این آئی)سپیشل انویسٹمنٹ فیسلی ٹیشن کونسل کے تعاون سے غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری اور موثر حکومتی پالیسیوں کے باعث غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال […]
لاہور(پی این آئی)مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 78 ماہ کی کم ترین شطح پر آگئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ نومبر 2024 میں مہنگائی کی شرح 4.9 فیصد کی سطح پر ریکارڈ کی گئی […]
کراچی(پی این آئی)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 15 […]
کراچی کے صارفین کیلئے بجلی سستی کر دی گئی نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے کراچی کے صارفین کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 18 پیسے فی یونٹ سستی کی گئی ہے۔ نیپرا نے ستمبر 2024 کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کے تحت […]
پاکستان میں ایپل آئی فون 16 سیریز کے باضابطہ اعلان کے بعد مارکیٹ میں آئی فونز کی قیمتوں اور پی ٹی اے ٹیکس میں واضح کمی کر دی گئی ۔ رواں سال ستمبر میں آئی 16 متعارف ہونے کے بعد اس کی قیمتیں دنیا بھر […]
پاکستان ریلوے کی جانب سے ٹرین مسافروں کو ٹکٹوں میں 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے نے معذور مسافروں کے لیے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے انہیں ٹرینوں کے ٹکٹ پر 50 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ کیا […]
ملک میں سونے کی قیمت میں آج 1700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 1700 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 74 ہزار 500 روپے ہو گئی۔10 گرام سونے کی قیمت میں […]