اسلام آباد(پی این آئی)ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض ملےگا۔ ذرائع وزار ت اقتصادی امور کے مطابق ورلڈبینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا۔ 14جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف […]
ائیرپورٹس سکیورٹی فورس ہیڈکوارٹرز نے اے ایس ایف کی سالانہ کارکردگی کے اعدادوشمار جاری کردیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے دوران ملک بھر کے مختلف ائیرپورٹس پر کارروائیوں میں 29 کلوگرام ہیروئن ، 57 کلوگرام چرس اور 80 کلوگرام آئس ہیروئن کی مختلف […]
وزارتِ اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالرز قرض دے گا۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ 14 جنوری کو ورلڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے قرض کی منظوری متوقع ہے۔قرض کی منظوری کے […]
ملک میں آج ایک تولہ سونا 1200 روپے سستا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 75 ہزار 700 روپے ہو گیا ہے۔جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]
لاہور (پی این آئی) مہنگائی کی شرح میں کمی کے باوجود ایک ہفتے دوران 18 اشیاء مزید مہنگی ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافے کے بعد حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی واقع ہوگئی۔ سالانہ بنیادوں پرمہنگائی کی شرح […]
کراچی(پی این آئی)انٹربینک تبادلہ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 59 پیسے ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں آج 8 پیسے کی کمی […]
کراچی میں مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کے بعد مرغی کے گوشت کی قیمت سات سو روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے۔ بغیر ہڈی کے گوشت کی قیمت ایک ہزار روپے فی کلو ہو گئی […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2 ہزار 200 روپے اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز ایند جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2200 روپے کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 […]
روئی کی قیمت 500 روپے فی من اضافے کے بعد 18500 روپے ہو گئی۔ چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق پچھلے ایک ہفتے کے دوران روئی کی قیمتوں میں ایک ہزار روپے فی من اضافہ ہوا ہے۔احسان الحق نے کہا ہے کہ 14 […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 2 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ برینٹ خام تیل کئی ہفتوں بعد 76 ڈالرز فی بیرل کی سطح عبور کر گیا ہے۔دورانِ ٹریڈنگ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 73 ڈالرز 31 سینٹس میں فروخت ہوا۔یاد رہے کہ پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی)وزرات توانائی نے کہا ہے کہ چند ماہ میں بجلی کی قیمتوں میں کمی متوقع ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کا اجلاس ایم این اے سید طارق حسین کی صدارت میں ہوا۔کمیٹی نے وفاقی وزیر […]