پاکستان اسٹاک ایکسچینج ایشیا کی پہلی بہترین مارکیٹ جبکہ دنیا بھر میں کونسے نمبر پر ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اس وقت اسٹاک ایکسچینج دنیا کی چوتھی اور ایشیا کی پہلی بہتر مارکیٹ ہے۔ مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) اجلاس میں معذور افراد کی اسکیم کے تحت کسٹمز ڈیوٹی فری گاڑیاں درآمد کرنے کی […]

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی ٹیکس میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مںصوعات پر عائد لیوی میں اضافہ کر دیا، اطلاق 16 ستمبر سے ہوگا، حکومتی فیصلے کی وجہ سے عوام فی لیٹر 9 روپے سے زائد کے فائدے سے محروم رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت خزانہ نے […]

سونا مہنگا ہوا یا سستا؟ مقامی مارکیٹ سے خبر آگئی

کراچی(پی این آئی) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مسلسل 3 روز سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے باعث فی تولہ سونے کی قیمت 300 روپے اضافے کے باعث بڑھ کر 115000روپےہوگئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے […]

روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مہنگا، یورو اور پاونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی

لاہور (پی این آئی)روپے کی قدر میں مزید کمی، ڈالر مہنگا، یورو اور پاونڈ کی قیمت بھی بڑھ گئی، مارکیٹ میں روپے کی قدر مزید کم ہو گئی ,انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا ہو گیا, یورو اور پاونڈ کی قیمت […]

بھارت کا پاکستانی باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر فروخت کرنے کا خواب چکنا چور ،وفاقی حکومت کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی ) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وفاقی حکومت نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے باسمتی چاول پر اپنا لیبل لگا کر عالمی مارکیٹ میں کامیاب ہونے نہیں دیں گے بلکہ […]

سونے کی قیمتیں پھر سے آسمان چھونے لگیں، فی تولہ کتنا مہنگا ہو گیا؟

کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی وقومی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس 24 قیراط سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 1963 ڈالر کی سطح پرپہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل […]

مہنگائی کا بڑا ریلا ٹل گیا، پٹرول کی قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)مہنگائی کا بڑا ریلا ٹل گیا، پٹرول کی قیمتیں 30 ستمبر تک برقرار رکھنے کا فیصلہ،حکومت کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پٹرولیم منصوعات کی قیمتیں 30ستمبر تک برقراررہیں گی۔کابینہ […]

عوام پر چپکے سے بجلی بم گرانے کی تیاریاں ، فی یونٹ قیمت میں کتنا بڑا اضافہ متوقع ؟

اسلام آ باد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج پندرہ ستمبر کو طلب کیا گیاہے، ذ رائع کے مطا بق کراچی کے عوام کیلئے بجلی دو روپے نواسی پیسے فی یونٹ تک مہنگی کئے جا نے کا […]

فی لیٹر 7سے 8روپے کا اضافہ ؟16ستمبر سے پیٹرول کی قیمتوں میں ردوبدل ہونے کا امکان، تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) 16 ستمبر سے پٹرولیم مصںوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان، وزارت خزانہ وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد کل پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کرنے یا نہ کرنے کا اعلان کرے گی۔ میڈیا […]

سونے کی گرتی قیمتوں کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے جان لیں

اسلام آباد(پی این آئی)سونے کی گرتی قیمتوں کو بریک لگ گئی، کاروباری ہفتے کے پہلے ہی دن سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریدنے سے پہلے جان لیں.. پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ 400 روپے اضافے سے فی تولہ […]

مسلسل دوسرے دن سونا کتنا سستا ہو گیا؟ فی تولہ قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(پی این آئی )ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ ہفتے کو بھی جاری رہا، گذشتہ روز کی طرح ہفتے کو بھی فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 14 ہزار روپے ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن […]

close