اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے اور چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹرجنرل کی ٹیم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے,20 2019کے اکائونٹس کا […]
