اسلام آباد (آئی این پی) وزیر خزانہ شوکت ترین سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی تجارت کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا تفصیلات کے مطابق پیر کو وزیر خزانہ شوکت ترین سے کینیڈین ہائی کمشنر کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں وزیر خزانہ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 20 کلو آٹے کی قیمت 1350 تک پہنچ گئی، کراچی کے شہری سب سے زیادہ مہنگے آٹے پر گزارا کررہے ہیں، حیدر آباد میں بیس کلو آٹا ایک ہزار280، کوئٹہ ایک ہزار240، اسلام آباد ایک ہزار170، لاہور ایک ہزار110، […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے چینی کی ایکس مل قیمت مقرر کردی ہے، چینی کی ایکس مل قیمت 72 روپے 22 پیسے فی کلو مقرر کی گئی ہے، چینی کی ایکس مل قیمت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 500 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]
اسلا م آباد(پی این آئی )وفاقی حکومت نےتیل وگیس کی تلاش کے لیے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی کو پانچ لائسنس جاری کردیئے ، اس ضمن میں وزارت پٹرولیم اوراو جی ڈی سی ایل میں معاہدہ طے پا گیا ۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق […]
اسلام آباد(آئی این پی)وزرات خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کے مطابق […]
اسلام آباد(پی این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا گیا ہے، حکومت نے پیٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزارت خزانہ سے جاری اعلامیہ کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔پٹرول […]
اسلام آباد(آئی این پی) اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجاویز وزارت خزانہ کو بھیج دیں جس سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق عوام کو 14 اگست کی خوشیوں کے بعد ایک اور […]
کراچی (آن لائن) عالمی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران 5ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا1747ڈالر سے بڑھ کر1752ڈالر پر جا پہنچا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی […]
کراچی (آن لائن) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر30پیسے […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان ٹیلی کمیونکیشن (پی ٹی اے) کے مطابق پاکستان سے سمارٹ فونز کی برآمد کا آغاز ہو گیا ہے اور سمارٹ فونز کی پہلی کھیپ متحدہ عرب امارات بھیج دی گئی ہے۔پی ٹی اے کی جانب سے سنیچر کو جاری ایک بیان […]