چینی کی قیمت میں بڑی کمی کر دی گئی، عوام کو رمضان المبارک سے قبل تحفہ مل گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب حکومت نے صوبے میں چینی کی پرچون قیمت مقر رکردی ہے، مارکیٹ میں چینی 85 روپے فی کلو سے زیادہ قیمت پر فروخت نہیں کی جائے گی، چینی کی ایکس مل ریٹ قیمت 80 روپے سے زیادہ نہیں ہوگی۔ ذرائع کے […]

سونا مسلسل دوسرے روز مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑاضافہ، خریداروں کیلئے پریشان کن خبر آگئی

کراچی(پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار پانچ سو روپے اضافہ ہو گیا ہے جس کے بعد اس کی قیمت ایک لاکھ چھ ہزار روپے ہو گئی۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت […]

ڈالر 165تک کیسے پہنچا؟ پی ٹی آئی حکومت کی بڑی غلطی سامنے آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ حکومت نے 13.25 فیصد شرح اور 165 روپے کا ڈالر کرکے معیشت کا بیڑہ غرق کردیا۔ بجلی، گیس،پیٹرول کی قیمتیں بڑھا کر طلب بیٹھ گئی، مہنگائی اور بیروزگاری میں بےپناہ اضافہ ہوگیا، […]

اب عام آدمی کیلئے موٹرسائیکل خریدنا بھی ایک خواب بن جائیگا، موٹرسائیکل کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں […]

تین مرلے کا گھر محض کتنی قیمت میں دیا جائیگا؟ پنجاب حکومت نے سستے گھروں کی سکیم لانچ کر دی

لاہو ر(پی این آئی) پنجاب حکومت کی سستے گھروں کی سکیم، محکمہ ہائوسنگ پنجاب نے 14 لاکھ روپے میں 3 مرلے کا گھر دینے کی شرائط طے کرلیں، ماہانہ 60 ہزار روپے سے کم آمدن والے شہری 12 ہزارکی قسط پر گھر لے سکیں گے۔نجی […]

روپیہ کے مقابلے میں ڈالر کے ریٹ میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر کی قیمت کو ریورس گئیر کا سلسلہ تھم گیا ، اچانک بڑا اضافہ ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 41پیسے کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔ واضح […]

آٹے کا تھیلا کتنا سستا ہونیوالا ہے؟ حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی) صوبائی وزیر خوراک عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں آٹے،گھی، کوکنگ آئل و اشیا ے خورو نوش پرسبسڈی ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق عبدالعلیم خا ن کاکہنا ہے کہ پنجاب حکومت آٹے کے فی تھیلے پر صارف کو 150روپے […]

معیشت کہاں جارہی ہے کچھ نہیں پتا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑیگا، شوکت ترین بھی کپتان کی ٹیم میں آ گئے

اسلام آباد (آئی این پی) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ معیشت کس سمت جارہی ہے کچھ پتا نہیں چل رہا، جہاز کے کپتان کو مضبوط ہونا پڑیگا ورنہ کشتی آگے نہیں بڑھے گی۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں شوکت […]

ڈالر کی واپسی، آج امریکی کرنسی قدر میں کتنا اضافہ ہوا؟روپیہ پھر گر گیا

کراچی(پی این آئی)روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔درآمدات کے لیے نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو روپے کی نسبت ڈالر کی تنزلی رک گئی۔ اس سے ڈالر کے انٹربینک ریٹ […]

ایک ہی دن میں سونا کتنا مہنگا ہو گیا؟خریداروں کے ہوش اڑا دیئے

اسلام آباد(پی این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 27 ڈالر اور پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600 روپے کا اضافہ ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں27 ڈالر کا […]

پاکستانی روپیہ دنیا کی سب سے تگڑی کرنسی قرار ، گزشتہ تین ماہ میں قدر میں سب سے زیادہ بہتری ہوئی

کراچی (پی این آئی) پاکستانی روپے نے دنیا کی تمام کرنسیوں کو پچھاڑ دیا، پاکستانی روپیہ گزشتہ 3 ماہ کے دوران اپنی قدر میں مسلسل بہتری کی وجہ سے اس وقت دنیا کی سب سے بہتر کرنسی قرار دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]

close