تیل قیمتیں مسلسل گرنے لگیں، عالمی منڈی میں خام تیل مزید کتنا سستا ہو گیا؟ بڑی خبر

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی خام تیل کی قیمت 2 دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی وجہ سے تیل کی مانگ میں کمی اور اسکی سٹوریج بڑھنے کی وجہ سے امریکی خام تیل کی قیمت 10.77 ڈالر […]

پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ، آئی ایم ایف نے وضاحت کر کے کہانی ہی ختم کر دی

اسلام آباد(پی این آئی) انٹرنیشل مانیٹری فنڈ کی پاکستان میں مقیم نمائندہ ٹریسا ڈبن کا کہنا ہے کہ پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا کوئی عمل دخل نہیں ہے، اگر پاکستانی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی […]

سٹاک مارکیٹ کو پر لگ گئے، اوپر ہی اوپر، منافع بڑھنے لگا

کراچی(پی این آئی)پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 800 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای 100 […]

حکومت کا بڑا فیصلہ،چھوٹے اور درمیانے کاروباری طبقے کو خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ حکومت کی چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعت کیلئے ایک سکیم حتمی مراحل میں ہے جسکا جلد اعلان کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نےاپنے بیان […]

پٹرولیم مصنوعات 31 روپے فی لیٹر تک سستی ہونے کا امکان،تیل کی عالمی قیمت کم ترین سطح پر

اسلام آباد (پی این آئی)اگلے ماہ سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اکتیس روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں 22 روپے اور ڈیزل کی قیمت 31 روپے فی لیٹر کم کی جاسکتی ہے۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق […]

ایک ہفتے میں ڈالر روپے کے مقابلے میں ڈوبتا نظر آیا، روپے کی بلے بلے ہوتی رہی

کراچی(پی این آئی) ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جبکہ سٹاک ایکسچینج میں 798 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں زبردست کمی ریکارڈ […]

کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنے والے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیا

ہانکانگ (پی این آئی)کورونا چین کی معاشی ترقی کو لے ڈوبا،نظر نہ آنےوالے جرثومے نے کھربوں ڈالر کا نقصان کر دیاکورونا وائرس سے چین کی معیشت کو بڑا دھچکا پہنچا ہے، سال 2020 کے پہلے تین ماہ میں مجموعی داخلی پیداوار 6 اعشاریہ 8 فیصد […]

اسٹیٹ بینک آ ف پاکستان نے شرح سود میں کتنی کمی کر دی؟ نا قابل یقین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)اسٹیٹ بینک نے شرح سود میں دو فیصد کمی کردی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ شرح سود میں مزید 200 بیسس پوائنٹس کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے اور مرکزی بینک نے […]

سبزیوں کی قیمتیں دس سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، فہرست جاری

کراچی(پی این آئی) لاک ڈاؤن کی وجہ سے سبزیوں کی گھریلو اور کمرشل طلب میں غیرمعمولی کمی کا سامنا ہے جس کی وجہ سے سبزی منڈی میں سبزیوں کی فروخت 70 فیصد تک کم ہوگئی اور سبزیوں کی قیمتیں 10 سال کی کم ترین سطح […]

پاکستانیوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی کی فراہمی کا انکشاف۔۔۔ نجی کمپنیوںکی دونمبری پکڑی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) توانائی کے شعبے میں تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے یہ انکشاف کیا ہے کہ پاور سیکٹر کو یومیہ ایک ارب روپے کا نقصان ہورہا ہے اور پاکستانی شہریوں کو خطے میں سب سے مہنگی بجلی فراہم کی جارہی ہے۔پاور سیکٹر میں […]

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 20 روپے تک کی کمی کا امکان۔۔خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا […]

close