ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ہے، جہاں فی تولہ سونا 5 ہزار روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 51 ہزار روپے پر آ گیا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس […]
کراچی: برطانیہ کی جانب سے پابندی ہٹائے جانے کے بعد قومی ایئرلائن (پی آئی اے) ایک بار پھر برطانیہ کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔ ذرائع کے مطابق پی آئی اے جشن آزادی کے موقع پر 14 اگست سے برطانیہ کے […]
اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے […]
کراچی: شہر قائد میں جعلی اجرک ڈیزائن والی نمبر پلیٹس لگانے والے شہریوں کے لیے بری خبر ہے، صوبائی وزیر برائے ایکسائز، ٹیکسیشن و نارکوٹکس کنٹرول مکیش کمار چاولہ نے خبردار کیا ہے کہ دکانوں اور اسٹالز سے خریدی گئی ایسی نمبر پلیٹس غیرقانونی ہیں […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے درآمدی ایل این جی کی نئی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، جولائی میں درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں 1.72 فیصد سے […]
اوگرا نے جولائی کے مہینے کے لیے آر ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سوئی ناردرن کے صارفین کے لیے آر ایل این جی کی قیمت میں 1.72 ڈالر فی ایم […]
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج سے آئندہ 15 روز کے لیے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس نے عوام کو ایک بار پھر پریشان کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 6.60 روپے اور ڈیزل کی […]
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) نے چینی کی درآمد پر تمام ٹیکس اور ڈیوٹیز معاف کرنے کے حکومتی فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا کہنا ہے کہ اس قسم کی ٹیکس چھوٹ 7 ارب […]
کراچی میں چینی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ جوڑیا بازار میں گزشتہ دو روز سے چینی کی سپلائی بند ہے، جس کے نتیجے میں ہول سیل ریٹ میں مزید 2 روپے اضافہ ہو گیا۔ اس وقت کراچی میں چینی […]
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات مقامی سطح پر بھی متوقع ہیں۔ آئندہ 15 روز کے لیے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب 6 روپے 60 پیسے اور 5 روپے 27 پیسے […]
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں فی اونس سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 3347 ڈالر تک پہنچ گیا۔ روس پر یوکرین کے حالیہ بڑے حملے کے بعد بین الاقوامی گولڈ مارکیٹس […]