اسلام آباد(پی این آئی)ڈالر کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے۔۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 1 روپے 12 پیسے بڑھ گئی، سٹاک مارکیٹ میں 401 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ ڈالر 1 روپے […]
لاہور(پی این آئی ) ماہرین کا کہناہے کہ اگر عالمی مارکیٹ پیٹرول کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں یا مزید کمی وہوئی تو پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمت20 روپے فی لیٹر تک کم ہو سکتی ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر تیل […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قیمت بے قابو، 2 روپے سے زائد کا مزید اضافہ ہو گیا، پیر کے روز انٹربینک اور اوپن دونوں مارکیٹوں میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 2 روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان […]
اسلام آباد (پی این آئی ) آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں تیل کی مارکیٹ کریش کرگئی ہے اور ستر ڈالر فی بیرل سے ریٹ اٹھائیس ڈالر فی بیرل پر […]
کراچی(پی این آئی) سونے کی قیمت ایک مرتبہ پھر بڑھ گئی، فی تولہ قیمت میں 700 روپے کا اضافہ ہو گیا۔کرونا وائرس کے سبب عالمی معیشت پہلے ہی مشکل صورتحال کا شکار ہے، جہاں خام تیل کی قیمتیں گر رہی ہیں وہاں سونے کی قیمت […]
واشنگٹن (پی این آئی) عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 29 سال کی کم ترین سطح پر آگئیں، عالمی منڈی میں 26 فیصد تک ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 1991 کی خلیجی جنگ کے بعد […]
کراچی (پی این آئی) دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹیں بیٹھ گئیں، پاکستان سٹاک مارکیٹ بھی آج کاروبار کے آغاز پر کریش کر گئی، 2 ہزار 100 پوائنٹس کی کمی سے 36 ہزار پوائنٹس پر ٹریڈنگ ہونے لگی۔ انٹر بینک میں ڈالر 80 پیسے اضافے کے […]
جدہ(پی این آئی) پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ جلد تیل بہت سستا ہونے والا ہے، کیونکہ سعودی عرب نے اپنی تیل کی پیداوار آئندہ ماہ سے بڑھانے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ بلومبرگ کے مطابق سعودی عرب آئندہ ماہ سے اپنی تیل […]
کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتیں مشکلات سے دوچار ہیں جس کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]
کراچی(پی این آئی)ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمت میں بالترتیب 1000 روپے اور 858 روپے کی کمی ہوئی۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت11 ڈالر کی کمی سے1675ڈالرکی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں […]
اسلام آباد (پی این آئی) سی پی پی اے نے نیپرا سے 4 روپے بجلی مہنگی کرنے کی سفارش کردی ہے، نیپرا سے نومبر، دسمبر2019ء اور جنوری 2020ء کیلئے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، درخواستوں پر […]