کراچی (پی این آئی)انٹر بینک میں امریکی ڈالر 92 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 172روپے 10 پیسے پر پہنچ گیا ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 92 پیسے کا اضافہ ہوا ، اضافے […]
کراچی(پی این آئی)ایک ہفتے کے دوران عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا12ڈالر مہنگا ہوا تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں اسی مدت کے دوران ایک تولہ سونا2750روپے اور دس گرام سونا2358روپے مہنگا ہو گیا جبکہ ملکی تاریخ میں پہلی بار دس گرام سونا1لاکھ1ہزار روپے کی ریکارڈ […]
لاہور (پی این آئی) ملک بھر کے غریب عوام پر بجلی اور پٹرولیم کے اوپر نیچے بم گرائے جانے کے بعد سائیکلوں کی قیمت میں بھی فوری اضافہ کردیا گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مختلف برینڈ کی سائیکلوں کی قیمتوں میں 2 سے 5 […]
کراچی(پی این آئی) ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں سندھ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا جبکہ پنجاب میں آٹا ملک کے دیگر صوبوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ سستا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق کراچی کے […]
اسلام آباد،لاہور(آن لائن ) پیٹرول کی قیمت میں حالیہ اضافے کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز نے کرائیوں میں ازخود اضافہ کر دیا ۔ وفاقی دارلحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں اسٹاپ ٹو اسٹاپ کرایہ 15 سے بڑھا کر 20 روپے کردیا گیا ہے جب کہ اندرون […]
کراچی(پی این آئی )سونا مزید سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی۔۔۔ ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں مزید کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہونے کے […]
لاہور (پی این آئی) یوٹیلیٹی سٹورز کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی گھی اور خوردنی تیل کے نرخ بڑھ گئی ۔ درجہ اول کا گھی 38 روپے فی کلو تک مہنگا ہو گیا۔یوٹیلیٹی سٹوروں کے بعد عام مارکیٹ میں بھی گھی اور خوردنی تیل مہنگاہو […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان وزیر خزانہ نے کہا ہے کہ عالمی منڈی کے مقابلے میں پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں کم اضافہ کیا گیا ہے۔وزیرخزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹوئٹ میں کہا کہ عالمی منڈی کے […]
اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ حکومت نے آج تقریبا” دس روپے انچاس پیسے کے حساب سے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا جو سوا آٹھ فیصد کے قریب اضافہ ہے، گزشتہ پندرہ دنوں میں عالمی مارکیٹ میں تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)حکومت نے بجلی اور یوٹیلٹی سٹورز پر گھی اور آئل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر تک اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں عالمی مارکیٹ میں تیل […]
اسلام آباد (پی این آئی)وزارت خزانہ کے ترجمان مزمل اسلم نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں امپورٹڈ مہنگائی میں اضافہ ہورہا ہے جو عالمی سطح پر پھیل چکی ہے۔بجلی، گیس اور پٹرول امپورٹ ہورہے ہیں، پاکستان میں […]