سونے کی فی تولہ قیمت میں ہوشربا اضافہ کر دیا گیا

کراچی(پی این آئی ) ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ آٹھ ہزار850 روپے ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں ایک ہزار 329 روپے اضافے کے بعد 93 ہزار 321 روپے ہو گئی۔ ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار 550 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ آٹھ ہزار850 روپے ہو گئی.

close