تحریک انصاف حکومت کی معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار کتنے ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کر لیا گیا؟

 اسلام آباد(آئی این پی )  وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری  نے کہا ہے کہ ایک طویل انتظار کے بعد معاشی پالیسیوں کے مثبت نتائج سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں،ملکی تاریخ میں پہلی بار 4000 ارب روپے سے زیادہ ٹیکس اکٹھا ہوا،بیرون ملک […]

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری ارسال

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوگرا کی جانب سے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیارکرکے وزارت خزانہ کوارسال کرد ی گئی ، میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سمری تیار کی گئی ہے […]

مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر اپریل میں بڑھ کر 88 ارب ڈالر ہوگئے

انقرہ(اے پی پی) ترکی کے مرکزی بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر اپریل کے دوران ماہانہ بنیاد پر 1.5 فیصد بڑھ کر 88 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔ بینک آف ترکی کی حالیہ رپورٹ کے مطابق اپریل کے دوران اس کے غیر ملکی زر مبادلہ کے […]

یاماہا نے موٹر سائیکلوں کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا

مکوآنہ (پی این آئی ) اٹلس ہنڈا کی طرف سے اپنی موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافے کے اعلان کے محض ایک دن بعد یاماہا نے بھی اپنی بائیک کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق یاماہا کی جانب سے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں […]

کیا واقعی چکن میں کورونا موجود ہے؟ فوڈ اتھارٹی نے بتا دیا

مکوآنہ (این این آئی ) مرغی کے گوشت میں ایڈینو اور کورونا وائرس کی موجودگی کا معاملہ، پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سائنٹیفک پینل نے مرغی سے انسانوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کے امکان کو رد کر دیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈی جی فوڈ […]

اشیاء خوردنوش کی سرکاری نرخنامہ سے زائد قیمت وصولی پر گراں فروشوں پر بھاری جرمانہ عائد

پشاور(آن لائن)ڈپٹی کمشنر مردان حبیب اللہ عارف کی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر محمد یار خان کی کاروائی۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر نے مرستیال ایپلیکیشن اور سیٹیزن پورٹل پر گراں فروشوں کے خلاف شکایات موصول ہونے پر اشیاء خوردنوش کی دکانوں کا معائنہ کیا۔اس موقع […]

پیٹرولیم کی قیمتیں بڑھا دی گئیں

نئی دلی (پی این آئی) بھارت میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر بڑھا دی گئیں۔ گزشتہ 16 روز کے دوران بھارت میں پٹرول تین روپے 59 پیسے اور ڈیزل چار روپے 13 پیسے مہنگا کیا جاچکا ہے۔ہفتے کے روز بھارت کی سرکاری تیل […]

وفاقی حکومت نے پچیس ہزار اور چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث 25اور 40 ہزار مالیت کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت میں توسیع کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مہلت 30ستمبر 2021 تک بڑھائی گئی ہے۔ […]

کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

کراچی (پی این آئی) سونے کی قیمت میں 300روپے فی تولہ تک اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی فی اونس سونے کی قیمت میں نو ڈالر اضافہ ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت […]

زرمبادلہ کے ذخائر 22 ارب ڈالر، پاکستان اسٹاک ایکسچینج پچھلے 4سال کی سب سے بلند ترین سطح

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا 3 سالہ خراب معیشت کا بیانیہ دفن ہو چکا ہے، عوامی امنگوں سے متصل بجٹ کو روکنے کی بات کرنا بھی شرمناک ہے، ہفتہ کو چیئرمین پیپلز پارٹی […]

close