اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی حکومت نے مہنگائی پر قابو پانے اور کاروباری طبقے کو ریلیف دینے کے لیے گندم، چوکر پر تجویز کردہ 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا اعلان کردیا ہے۔ اس حوالے سے فیڈرل بورڈآف ریونیو کی جانب سے جاری […]
کراچی(پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 2 ڈالر جب کہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی ہوئی۔ایکسپریس نیوز کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 2 ڈالر […]
لاہور (پی این آئی) 4 دن کی چاندنی، پھر اندھیری رات، مرغی کی قیمت کو پھر پر لگ گئے، لاہور سمیت کئی شہروں میں برائلر گوشت کی فی کلو قیمت دوبارہ 300 روپے کی سطح سے تجاوز کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور […]
کراچی (پی این آئی) ڈالر نے پاکستانی روپے کو مکمل طور روند ڈالا، امریکی کرنسی کی قیمت 159 روپے کی سطح بھی عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں بدھ کو بھی روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا […]
کراچی (پی این آئی) رواں کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ رواں ہفتے کے تیسرے دن بھی مسلسل سونا مہنگا ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت 800 روپے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) ایل پی جی کی قیمت میں 4روز میں تیسری بار اضافہ کردیا گیا ہے۔ ایل پی جی کی نئی قیمت 6 روپے اضافے کے بعد 155 روپے فی کلو کر دی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر 71.93 اورکمرشل میں […]
کراچی(پی این آئی) پاکستانی روپیہ ایشیا کی سب سے بدترین کرنسی بن گیا، کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت کئی ماہ بعد دوبارہ 158 روپے کی سطح عبور کر گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز کے بعد کئی ماہ تک ملکی کرنسی […]
اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے بجٹ پر بحث کے دوران قومی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کی اور اپوزیشن کی طرف سے بجٹ پر اٹھائے جانے والے اعتراضات کا جواب دیا۔وزیرخزانہ نے اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”جمشید احمد […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں مہنگا ہونے والا امریکی ڈالر چار ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھا کے بعد مندی دیکھی گئی جبکہ سونا مزید مہنگا ہو گیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر […]
بیجنگ (پی این آئی) چین کے سخت ضابطہ اخلاق میں توسیع کے بعد بٹ کوائن کی قیمت مزید کم ہو گئی ہے۔ بٹ کوائن کی قیمت اس وقت 12 روز کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد 51 لاکھ روپوں تک پہنچ چکی ہے۔18 […]
لاہور (پی این آئی) ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑے اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی کے چیئرمین عرفان کھوکھر نے ایل پی جی کی قیمت میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عرفان […]