ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(آن لائن )عالمی مارکیٹ میں9ڈالر کی کمی سے فی اونس سونے کی قیمت1804ڈالر ہو گئی تاہم ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پیر کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں200روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار900روپے جبکہ10گرام سونے کی قیمت172روپے کے اضافے سے94ہزار222رپے ہو گئی

close