ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک پاکستان میں مشکلات کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجراء پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کردیا جس کے باعث اسٹارلنک کو پاکستان میں […]
