کراچی (پی این آئی) دودھ کی قیمت میں 45 روپے اضافے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے ڈیری فارمرز نے از خود دودھ […]
اسلام آباد(پی این آئی) ملک میں 500 ڈالر سے زیادہ کی خریداری ناممکن ہوگئی۔ گزشتہ دنوں اسٹیٹ بینک نے 22 اکتوبر سے ڈالر کی خریدوفروخت کیلئے بائیو میٹرک لازمی قرار دیا تھا۔ اسٹیٹ بینک کے اعلان کے بعد ملک میں آج سے بائیو میٹرک تصدیق […]
کراچی (پی این آئی) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ قیمت 1400 روپے بڑھی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 1400 روپے مہنگا ہوکر ایک لاکھ 25 […]
اسلام آباد (پی این آئی) مقامی اخبارمیں شائع رپورٹ کے مطابق اہر معاشیات ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہا کہ سمجھ نہیں آ رہی روپے کے ڈی ویلیو ہونے سے متعلق گورنر سٹیٹ بینک کے بیان کے پیچھے کیا منطق ہے۔اگر یہ منطق ہے کہ لوگوں […]
کراچی(آن لائن) سندھ حکومت نے صوبے میں دو سال کے لئے الیکٹرک وہیکل اور موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اور ٹیکسز میں بڑے پیمانے پر چھوٹ دینے اور سندھ میں الیکٹرک وہیکل / موٹر سائیکل کی رجسٹریشن اسلام آباد کے برابر لانے کی تجاویز تیار کر […]
لاہور (پی این آئی) بجلی کی فی یونٹ قیمت میں مزید 4 روپے اضافہ ہونے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے جمعرات کے روز نجی ٹی وی چینل کے رات 8 بجے کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں […]
لاہور(پی این آئی) گیس کی قیمت میں مزید اضافہ کرنے پر غور، گھریلو صارفین کے ماہانہ بل میں 1600 روپے اضافہ کرنے کی تجویز، کم سے کم بل 200 روپے کی بجائے 1800 روپے کر دیے جانے کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی […]
اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں پیٹرول مہنگا ہونے پر عوام کی جانب سے سخت احتجاج رنگ لایا، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے شام گئے بڑا حکم جاری کر دیا ، پاکستانی عوام کیلئے زبردست خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق ان دنوں پاکستان میں […]
کراچی (پی این آئی)انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح کو چھوتا ہوا نئی ریکارڈز بنا رہاہے جس کی وجہ سے روپے کی قدر کو شدید نوعیت کے دھچکے لگ رہے ہیں اور وہ مسلسل گراوٹ کا شکار ہے ۔تفصیلات کے […]
کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت میں فی تولہ2ہزار روپے کامزید اضافہ ہو گیا۔۔۔ پاکستان میں شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی […]
مانچسٹر (آئی این پی)گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی مصنوعی ہے جس پر جلد قابو پا لیا جائے گا،آئی ایم ایف کے ساتھ ڈیل سے متعلق معاملات مثبت سمت میں چل رہے ہیں۔ جمعرات کو گورنر اسٹیٹ بینک رضا […]