کراچی (پی این آئی) انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں3روپے تک کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران انٹر بینک […]
اسلام آباد (پی این آئی)نیشنل بینک آف پاکستان کے سرور پر سائبر حملہ سے صارفین کو خدمات کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔نیشنل بینک آف پاکستان کے حکام کا بتانا ہے کہ 29 اکتوبر کی رات اور 30 اکتوبر کی صبح کے درمیان نیشنل بینک […]
کراچی(آئی این پی) گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ آسان گھر اسکیم کے تحت کم قیمت گھروں کے لیے 200ارب روپے مالیت کی درخواستیں موصول ہوئیں ہیں۔تفصیلات کیمطابق گورنراسٹیٹ بینک رضا باقر نے چھٹے بینکاری ایوارڈ دینے کی تقریب سے خطاب کرتے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے ایف بی آر کو 1840ارب روپے کا ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کرنے پر مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے کہا کہ ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں37 فیصد زیادہ ٹیکس وصول کیا ہے، یہ ایک […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف نے جہاں نئے پاکستان کی بنیاد رکھنے کے بعد عوام کو ریلیف دینے کا عہد کیا تھا وہیں پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں مہنگائی کی شرح میں ہوشربا اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر […]
کراچی(نیوزڈیسک )سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی، رواں ہفتے کے دوران فی تولہ کتنے ہزار روپے سستا ہو گیا؟ خریداروں کیلئے اچھی خبر آگئی۔۔۔۔ ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں تیزی سے کمی ہورہی ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 اکتوبر سے 10 روپے سے زائد اضافے کے بعد وزارت پٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ان ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول […]
اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں موجودہ سطح پر برقرار رہیں گی۔یہاں […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو درخواست بھیج دی۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں ایک روپے39 پیسے فی یونٹ تک اضافے کی درخواست کی گئی ہے اور نیپرا وفاقی حکومت کی […]
کراچی (پی این آئی)کرنسی ڈیلرز کے نمائندہ اور چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان ملک بوستان نے بتایا کہ پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی سعودی عرب کے ڈیپازٹس اور موخر ادائیگی پر تیل کی فراہمی کے اعلان کا مثبت […]
کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمتوں میں 13ہزار سے زائدکی کمی، خریداروں کیلئے بہت بڑی خوشخبری۔۔۔۔ پاکستان میں مسلسل تیسرے روز سونے کی قیمت میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان بھر کے صرافہ بازاروں میں آج سونے […]