سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں مزید ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا

کراچی(پی این آئی )سونے کی قیمتوں کو پھر پر لگ گئے، ایک ہی دن میں مزید ہزارو ں روپے مہنگا ہو گیا۔۔ ملک بھر میں سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر جارہی ہے اور آج سونا 2800 روپے فی تولہ مہنگا ہو گیا۔سندھ صرافہ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور ٗ سرگودھا ( این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں اوگرا ،وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیاہے ۔ درخواست میں موقف اختیا […]

آٹے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کے بعد آٹے کے بھی پر لگ گئے ،سرکاری قیمت والا آٹا 5روپے فی کلو مہنگا فروخت ہورہا ہے،حکومت نے دس کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 550 روپے مقرر کی ہے جبکہ مارکیٹ میں 6 سو روپے میں فروخت ہورہا ہے،فلورملز والے […]

ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا، شوگر ملز ایسوسی ایشن نے حکومت کوخبردار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) آل پاکستان شوگرملزایسوسی ایشن نے حکومت کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں چینی کا اسٹاک صرف چار دنوں کا رہ گیا ہے، چینی کی کوئی ذخیرہ اندوزی نہیں کی گئی بلکہ چینی دستیاب ہی نہیں ہے، حکومت بروقت چینی […]

فی یونٹ بجلی کی قیمت میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 1 روپے 68 پیسے اضافے کی منظوری دے دی گئی، بجلی کی فی یونٹ اوسط قیمت 15 روپے 36 پیسے ہو گئی، ماہانہ 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی مہنگی […]

چینی کی قیمت واپس 85روپے فی کلو پر لانے کیلئے حکومت کا بڑا فیصلہ

لاہور (پی این آئی)پنجاب حکومت نے چینی کی قیمت کو نیچے لانے کے لئے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس حوالے سے چیف سیکریٹری پنجاب نے بتایا کہ شوگر ملز سے نکلنے والی چینی کی ایکس مل قیمت 85 روپے ہو گی جب کہ صارف […]

ایف ایف سی کی ایکسٹرا آرڈنری جنرل میٹنگ کا انعقاد

راولپنڈی (پی این آئی) فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی) نے 05 نومبر 2021 کو ایکسٹرا آرڈنری جنرل میٹنگ کا انعقاد کیا جس میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نمائندگی کے ساتھ 56.81 فیصد کا کورم قائم کیا گیا اور انفرادی شیئر ہولڈرز کے ساتھ ساتھ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ۔۔۔ ٹرانسپورٹرز نے احتجاج کرتے ہوئے کام بند کر دیا

لاہور(پی این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج ، کام بند کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے جس سے ٹرانسپورٹرز اس اضافے پر متاثر ہوئے […]

close