اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مدنظر بجلی پر سبسڈی ختم کرنے اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا پلان تیار کر لیا جبکہ بجلی پر سبسڈی صرف احساس پروگرام کے تحت آنیوالے غریب ترین افراد کو فراہم کی […]
اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن میں سستے گھی کی خریداری میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔یوٹیلٹی اسٹور کارپوریشن کی انٹرنل آڈٹ رپورٹ میں 70 کروڑ روپے کے نقصان کی نشاندہی کی گئی، ٹیم نے جنوری 2020 سے مارچ 2020 […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کو پہلی مرتبہ ایک مالی سال میں اپنے ذرائع سے 50 ارب ڈالرز سے زائد زرمبادلہ حاصل ہونے کا امکان، مسلسل پانچویں ماہ بیرون ممالک سے ماہانہ 2 ارب ڈالرز سے زائد ترسیلات زر کی موصولی اور ایکسپورٹس میں […]
کراچی (پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈھائی سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، جمعرات کے روز مارکیٹ میں 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 43766 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، مارکیٹ آخری مرتبہ جنوری 2018 میں اتنی بلندی پر […]
واشنگٹن(این این آئی)ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن نے اپنی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیس ہزار ڈالر کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ رواں برس مارچ میں ایک بٹ کوائن کی قیمت تقریبا پانچ ہزار ڈالر تھی لیکن اس کی مانگ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔میڈیا […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان نے سعودی عرب کا ایک ارب ڈالرز کا قرضہ واپس کر دیا، قرض کی دوسری قسط ایک بلین ڈالر کی صورت میں واپس کر دی، آخری قسط آئندہ سال جنوری میں ادا کر دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق […]
لاہور(پی این آئی )دو دن قیمت میں اضافے کے بعد ڈالر سستا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں 20پیسے کمی سامنے آئی ہے ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف […]
لاہور( این این آئی )پاکستانی سائنس دانوں نے زراعت کے شعبے میں انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے ممباسہ گھاس متعارف کرا دی۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ گنے سے لمبی یہ گھاس مویشیوں کی غذائی ضروریات کو پورا کرنے کا بہترین نعم البدل ہے۔ بلند قامت […]
اسلام آباد ( پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار یاسر الیاس خان نے نائب صدر آئی سی سی آئی عبدالرحمن خان ، ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری جنرل خالد چوہدری ، صدر جی الیون مرکز آفتاب گجر ، […]
سیالکوٹ (پی این آئی) سیالکوٹ انٹرنیشنل ایرپورٹ پرائر پورٹ سکیورٹی فورس کے جوانوں کی پاسنگ آؤٹ تقریب منعقد ہوئی جس کے مہمان خصوصی بریگیڈیئر فرقان معظم اور مہمان صاحبزادہ اعظم صابر علی تھے۔ چیئرمین ائرسیال فضل جیلانی، چیف ایگزیکٹوامین احسن،ائرسیال انتظامیہ کے ذمہداران اور قانون […]
اسلام آباد(پی این آئی)ا سلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کااعلان کر دیا ہے ، پٹرول کی قیمت پیٹرول کی قیمت 103روپے69پیسہ ،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت 108روپے 44پیسہ ،مٹی کا تیل 70روپے 29 پیسہ اور لائٹ […]