اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، عوام مکمل ریلیف سے محروم رہ گئے، حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر عائد سیلز ٹیکس اور پٹرولیم ڈیلرز کے مارجن میں اضافہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے عوام کیلئے پیٹرولیم مصنوعات […]
اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ سویابین اور پام آئل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک پہنچائیں گے، گھی اورخوردنی تیل کی کم قیمتوں پر درآمد کی گئی، مہنگائی میں کمی آرہی ہے، چینی کے نئے […]
کراچی (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے باوجود پاکستان میں قیمت میں معمولی فرق آیا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی قیمت 17 ڈالر (تین ہزار 28 روپے) […]
کراچی(پی این آئی) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کےا ختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں دس پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 177.88 روپے سے […]
لاہور( پی این آئی)اٹلس ہونڈا نے پاکستان میں اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ موٹر سائیکلوں کی فروخت کا ریکارڈ قائم کردیا، نومبر 2021 میں ایک لاکھ 28 ہزار 503 یونٹس فروخت ہوئے۔ایسوسی ایشن آف پاکستان موٹر سائیکل اسمبلرز کے چیئرمین محمد صابر شیخ […]
اسلام آباد (پی این آئی) ایف بی آر نے پراپرٹی ٹیکس میں 3 گنا اضافہ کر دیا۔ سیلز ٹیکس میں اضافے سے پراپرٹی کا کاروبار ٹھپ ہو گیا، ڈیلرز کا حکومت کے خلاف احتجاج۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر کی جانب سے پراپرٹی سیلز […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ پاکستان کے عوام کو ملنے کا بھی امکان پیدا ہوگیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں […]
کراچی(پی این آئی)سونے کی قیمت میں مزید کتنے سو روپے کا اضافہ ہو گیا؟ فی تولہ قیمت بڑھ گئی۔۔۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کا اضافہ کر دیا گیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے […]
کراچی(پی این آئی) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11 روپے تک کمی کا امکان۔ذرائع کے مطابق 16 دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں می کمی کا امکان ہے، اگلے 15 دن پیٹرول فی لیٹر 11 روپے کم ہونے کا امکان ہے۔انڈسٹری ذرائع کا کہنا ہے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پہلے پیشگی شرائط منظور کرو، آئی ایم ایف کے بورڈ میں پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر کی قسط کی منظوری تاخیر کا شکار ہو گئی ہے۔ جس کے باعث عالمی ادارے کا پاکستان کے لیے قرضے کا پروگرام دو […]
کراچی (پی این آئی) دنیا میں توانائی کے شعبے میں انتہائی اہمیت کے حامل اور سب سے باوقار فورم ایس اینڈ پی گلوبل پلیٹس انرجی ایوارڈز نے کے الیکٹرک (کے ای) کو کارپوریٹ سماجی ذمہ داری (سی ایس آر) کیٹیگری میں ”روشنی باجی ویمن ایمبیسیڈر […]