اسلام آباد(آئی این پی) نیپرا نے 355میگاواٹ بجلی کی مجموعی گنجائش رکھنے والے2006کی قابل تجدید پاور پالیسی کے تحت بننے والے 07بگاس، 03 ونڈ اور 02 سولر پاور پلانٹس کے ٹیرف میں کمی کی منظوری دے دی۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے-جی)نے ان […]
لاہور(پی این آئی) یوٹیلٹی اسٹورز کارپویشن نے رمضان میں1500 سے زائد اشیاء پر رعایت دینے کا اعلان کردیا، 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے، چینی 68 روپے فی کلو اور گھی 170 روپے فی کلو کی قیمت پر دستیاب ہوگا، دالیں، چاول، مشروبات بھی […]
اسلام آباد(پی این آئی) حکومت پاکستان کی جانب سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ نئے پیش کئے جانے والے بجٹ میں ایک کھرب سے زائد کے ٹیکس لگانے کا وعدہ کرلیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز امریکی ڈالر کی قیمت مزید گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں آج جمعہ کے روز پاکستانی روپے کی قدر مزید مستحکم، ڈالر 17 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی جس کے […]
پشاور (پی این آئی) یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن نے رمضان پیکج کا اعلان کر دیا جو 10 اپریل سےنافذ العمل ہوگا ۔ رمضان پیکج کے تحت چینی، آٹا، دالوں، بیسن اور برانڈڈ مصنوعات کی قیمتیں مقرر کردی گئی ہیں۔نجی ٹی وی جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق […]
اسلام ابٓاد (این این آئی)پاکستان نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ حکومت بجلی کی قیمت میں 3 روپے 34 پیسے مزید اضافہ کردے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق یہ بات آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے جاری کردہ اپنی پانچویں […]
کراچی (پی این آئی) ملکی معیشت کے حوالے سے بہت بڑی خوشخبری، پاکستان کو اربوں ڈالرز مل گئے، ملکی زرمبادلہ ذخائر ساڑھے 3 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو ڈھائی ارب ڈالر یورو بانڈز کی مد میں موصول […]
اسلام آباد(پی این آئی)مشیرداخلہ و احتساب بیرسٹرشہزاداکبرنےکہاہےکہ پنجاب حکومت15روپے فی کلوچینی پرسبسڈی دے رہی ہے، جمعہ (کل) سے صوبے میں85روپے فی کلو چینی ملنی چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئےبیرسٹر شہزاداکبر نے کہا کہ عدالت نے متعددبارحکومت کوچینی کی قیمت طے […]
اسلام آباد (پی این آئی)رمضان المبارک میں عوام کو خصوصی ریلیف مل گیا، یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے رمضان پیکیج کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن کی جانب سے رمضان پیکیج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ عوام کے لیے […]
کراچی(پی این آئی) زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعرات کو بھی روپے کے مدمقابل ڈالر کی قدر کو بدستور تنزلی کا سامنا رہا۔مارکیٹ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر اتار چڑھاؤ کے بعد مزید 17 پیسے کی کمی سے 153.01 […]
اسلام آباد (پی این آئی) عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی 3 روپے 34 پیسے مہنگی کرنے یقین دہانی کرائی ہے، پہلے مرحلے میں بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی ہوگی، دوسرے مرحلے میں بجلی مزید ایک روپے […]