سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی، کتنا سستا ہو گیا؟ خریدار خوشی سے نہال

کراچی(پی این آئی)سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی، کتنا سستا ہو گیا؟ خریدار خوشی سے نہال۔۔۔ ملک بھرمیں سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 24 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

جبکہ10 گرام سونے کا دام 600 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 6 ہزار567 روپے ہے ۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 1803 ڈالر برقرار ہے۔سونے کی فی تولہ قیمت میں واضح کمی، کتنا سستا ہو گیا؟ خریدار خوشی سے نہال

close