اسلام آباد(آئی این پی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان کے مطابق اسپیڈ پروگرام کی بدولت صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں آنے والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا، پروگرام کے […]
اسلام آباد(آئی این پی)1263میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے حامل پنجاب تھرمل پاور پرائیویٹ لمیٹڈ(پی ٹی پی ایل) منصوبہ نے مالی امور کے انتظامات مکمل کر لئے ،یہ منصوبہ ضلع جھنگ میں تریموبیراج کے قریب واقع ہے اور2015کی پاور پالیسی کے تحت قائم آر ایل این جی […]
کراچی (پی این آئی)ایف پی سی سی آئی کے نیشنل بزنس گروپ کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولز فور م وآل کراچی انڈسٹریل الائنس کے صدر اور سابق صوبائی وزیر میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ بجلی کے صارفین پر ایک ہزار ارب […]
حافظ آباد(آئی این پی)ڈسٹرکٹ آفیسر انڈسٹریز اینڈ انٹر پرائزز کاشف نثار نے مہنگے داموں چینی فروخت کرنے والے شہری کے گودام میں چھاپہ مار کر 50بیگ چینی برآمد کر لیے۔غیر قانونی طریقہ سے مہنگے داموں چینی فروخت کرنے پر ایک شخص گرفتار مقدمہ درج کر […]
اسلام آباد۔ (اے پی پی) ملک میں رمضان المبارک کے پہلے ہفتے کے دوران مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئ، متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ کئی اشیاءکی قیمتوں میں کمی بھی دیکھنے میں آئی۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان […]
اسلام آباد(پی این آئی) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 40 کروڑ ڈالرقرض کی منظوری دیدی۔عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر برائے پاکستان کے مطابق اسپیڈ پروگرام کی بدولت صوبے میں صحت اور تعلیم کے شعبے میں آنے والی مشکلات کو کم کیا جاسکے گا، پروگرام […]
اسلام آباد(پی این آئی)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آخری روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 41 […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران چین پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری (ایف ڈی آئی) کرنے والا بڑا ملک رہا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جولائی تا مارچ […]
اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر سردار یاسر الیاس خان کی قیادت میں ایک وفد نے سی ڈی اے کے چیئرمین عامر علی احمد سے ملاقات کی اور دارالحکومت کی بہتر ترقی کے […]
کراچی(پی این آئی) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر اضافے کے بعد 1786ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ جب کہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 100روپے اور 86روپے کا اضافہ […]
کراچی( آن لائن) گزشتہ ہفتہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مجموعی طور پر 75لاکھ ڈالرزکی کمی ہوگئی۔تفصیلات کے مطابق 16اپریل کو ختم ہونے والے ہفتہ پر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ارب 22کروڑ 03لاکھ ڈالرز کی سطح سے کم ہوکر23ارب21کروڑ28لاکھ ڈالرز رہ گئے۔ مرکزی بینک کے […]