اسلام آباد (پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کے ساتھ ہونے والے معاہدوں کی منظوری دے دی، وزیرخزانہ حفیظ شیخ نے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ معاہدوں سے حکومت کو836 ارب روپے کی بچت ہوگی،آئی پی پیز کو ادائیگیوں […]
سرگودھا(آن لائن)لاہور سے سب سٹنڈرڈ انجن آئل سرگودھا لا کرمقامی سطح پر پیکنگ کر کے فروخت کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ،مقامی سطح پر اس جعلی موبل آئل کی شہر اور دیہی علاقوں میں پیکنگ کر کے دیگر اضلاع میں بھی سپلائی کی جاتی […]
نیویارک(پی این آئی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق خام تیل کی عالمی قیمت 59ڈالر56 سینٹ فی بیرل ہوگئی ،خام تیل کی عالمی قیمت 10 ماہ کی بلندترین […]
اسلام آباد(آئی این پی)یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے 2019-20کے کھاتوں کے آڈٹ میں آٹے اور چینی کی مد میں 14 ارب روپے سے زائد کی بے ضابطگیوں کی نشاندہی ہوئی ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آڈیٹرجنرل کی ٹیم نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے,20 2019کے اکائونٹس کا […]
اسلام آباد (پی این آئی /این این آئی)سوزوکی نے سب سے طاقتور بائیک ہایابوسا کا تھرڈ جنریشن ماڈل 2022 متعارف کرا دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بائیک کے فرنٹ پر ایل ای ڈی ہیڈلائٹ موجود ہے جبکہ ٹرن سگنلز کے لیے […]
کراچی(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر تیزی کے باعث حصص کی مالیت 81 ارب 62 کروڑ 25 لاکھ 83 ہزار روپے بڑھ گئی۔پاکستان اسٹاک ایکس چینج گزشتہ ہفتے مثبت معاشی اشاریوں، واجبات کی نقد اور بانڈز کی صورت میں […]
کراچی(پی این آئی)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مزید دو سو روپے کی کمی واقع ہو گئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11ہزار 800روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت کی قیمت میں 172روپے کم ہو کر 95ہزار850روپے […]
لاہور( پی این آئی)حکومت نے گزشتہ سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑتے ہوئے رواں سال کے پہلے نصف حصے میں اب تک کی سب سے زیادہ 275 ارب 32 کروڑ روپے کی پٹرولیم لیوی جمع کی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت خزانہ کی جانب سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ حکومت پر الزام لگتا ہے کہ اس نے قرض زیادہ لیا ، حکومت اسٹیٹ بینک سے قرض نہیں لے رہی۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں […]
لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز نے اپنی گاڑیوں کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ کردیا۔درآمدی ماڈل اے پی وی 1500 سی سی کی قیمت میں 11 لاکھ 15 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جبکہ 660 سی سی آلٹو، وی ایکس آر اور اے جی […]
اسلام آباد (پی این آئی) پٹرولیم مصنوعات، بجلی اور ایل پی جی کے بعد فروری کیلئے سی این جی کی قیمت بھی بڑھا دی گئی، سی این جی 3 روپے 75 پیسے فی لیٹر مہنگی کردی ہے، سی این جی کی نئی قیمت 85 روپے […]