مٹن اور بیف تو دور کی بات مرغی کا گوشت بھی عام آدمی کی پہنچ سے دور، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لاہور( پی این آئی)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 11روپے اضافے سے339روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے234روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت بھی ایک روپے اضافے سے150روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ گوشت کی قیمتوں میں […]

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا، ایک بار پھرسونے کی قیمتوں کی بریکیں فیل ہو گئیں، فی تولہ مہنگا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) کاروبار ی ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ اضافہ ہواہے ۔تفصیلات کے مطابق سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ ہوا ہے جس […]

پاکستان میں سونا پھر مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

لاہور (پی این آئی )پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھنے میں آیاہے ۔سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے کی فی […]

فیصل آباد میں دھاگے کی قلت کے باعث پچیس فیصد گارمنٹس یونٹس بند ، بیرون ملک سے ملنے والے آرڈرز بھی منسوخ ہونے لگے ہیں‘ صنعتکار پریشان ہو گئے

لاہور( این این آئی)فیصل آباد میں دھاگے کی قلت کے باعث پچیس فیصد گارمنٹس یونٹس بند ہوگئے جس کی وجہ سے بیرون ملک سے ملنے والے آرڈرز بھی منسوخ ہونے لگے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق فیصل آباد میں گزشتہ دو ماہ کے دوران دھاگے کی […]

95پیسے فی یونٹ اضافے سے عوام کی جیبوں پر مزید 9ارب روپے کا ڈاکہ ڈالنے کی منصوبہ بندی کر لی گئی ، آل پاکستان انجمن تاجران کا دعویٰ

لاہور( این این آئی)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت آئی ایم ایف سے قرض پروگرام کی بحالی کیلئے بجلی کی قیمت بڑھارہی ہے ،95پیسے فی یونٹ اضافے کے مجوزہ فیصلے سے عوام کی جیبوں پر مزید 9ارب […]

مہنگائی کا طوفان آگیا، گھی مزید مہنگا کرنے کی منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 روپے مہنگا کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس اسلام آباد میں ہوا جس میں یوٹیلٹی اسٹورز پر گھی 30 […]

مہنگائی بے قابو، چکن، دالیں ، انڈے، چاول، گھی، چینی، گوشت، تازہ دودھ، دہی مہنگا، سرکاری رپورٹ جاری

اسلام آباد(آئی این پی )مہنگائی بے قابو ہو گئی ، ادارہ شماریات کی جاری کردہ ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ملک میں ایک ہفتے کے دوران 25 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی کی اوسط شرح میں […]

بجلی کے بلوں میں عوام کوبڑا ریلیف کا فیصلہ، حکومت نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے بلوں پر 10 پیسے فی یونٹ نیلم جہلم سرچارج ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ حفیظ شیخ کی سربراہی میں ہوا جس میں یوٹیلیٹی سٹورز پر سبسڈائز […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، وزیراعظم عمران خان نے خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہیں بڑھنے دیں گے، کسانوں کو ریلیف دینا حکومت کی اولین ترجیح ہے، جعلی ادویات بنانے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، مہنگائی کو کم کرنے کی […]

امریکی کرنسی کی کمر ٹوٹ گئی، روپے نے ڈالر کو پچھاڑ ڈالا، قدر میں کتنی کمی ہو گئی؟

کراچی(پی این آئی)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں جمعرات کو روپے کے مقابل ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید 35 پیسے کی کمی سے 159.20 […]