کورونا وائرس کی جنگ، ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کو مزیدامداد دینے کااعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے پاکستان کو یہ رقم کورونا وائرس کی امداد کے خاتمے کے لیے دی گئی ہے۔واضح رہےکہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے دنیا […]

عالمی منڈی تیل کی قیمت پر قابو پانے میں ناکام، سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا

واشنگٹن (پی این آئی) تیل کی عالمی منڈی کوروناوائرس کی وجہ سے سترہ سال پیچھے چلی گئی۔ امریکی خام تیل مزید ایک ڈالر کمی کے ساتھ سترہ سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گیا۔ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت بیس ڈالر ہوگئی […]

،کورونا وائرس، ڈالر کی اُونچی اُڑان برقرار مزید مہنگا ہوگیا

کراچی (پی این آئی) ملک میں کورونا کے وار جاری ہیں اور اب اس نے معیشت کو بھی نگلنا شروع کر دیا ہے جس کے اثرات ڈالر کی بڑھتی ہوئی قیمت اور گرتی ہوئی سٹاک میں دیکھے جا سکتے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق آج صبح […]

گیس قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ، وزیر اعظم عمران خان نے عوام پر بوجھ نہ ڈالنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان کی خصوصی ہدایت پروفاقی حکومت نے کورونا وائرس سے پیدا ملک کی موجودہ صورتحال میں گیس کی قیمتیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے میڈیا کو بتایا […]

لاک ڈاؤن میں دودھ کی فروخت کی اجازت دیں ورنہ مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر ملے گا، ڈیری ایسوسی ایشن کی دہمکی

اسلام آباد(پی این آئی)ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن […]

سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی)سونے کی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیے،سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 97000 پر پہنچ گئی۔سونے کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے سونے کے خریدارواں کو حیرت میں مبتلا کردیا، رواں ہفتے کے چوتھے روز سونے […]

کورونا وائرس۔۔۔۔۔ کئی روز کی مسلسل مندی کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی آگئی، خوشخبری سنا دی

کراچی(پی این آئی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز مندی کا تسلسل ٹوٹ گیا اور سرمایہ کاروں کی جانب سے منافع بخش کمپنیوں کے سستے ہونے والے شیئر زکی خریداری کے باعث تیزی غالب آگئی جس کے نتیجے میںکے ایس ای100انڈیکس 28ہزار […]

ڈالر کے پر کٹ گئے ،اچانک دھڑام سے نیچے آگرا، روپےکے مقابلے قدر میں بڑی کمی ریکارڈ

کراچی (پی این آئی) ڈالر کی قدر میں اچانک 4 روپے کمی ہو گئی،ڈالر 169 سے کم ہوکر 165 پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک کی مداخلت کے بعد ڈالر کی بڑھتی قیمت کو بریک لگ گئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اچانک […]

پٹرول کی قیمتوں میں کمی ہوگی یا نہیں؟ پٹرولیم ڈویژن نےواضع کردیا

اسلام آباد ( پی این آئی) ترجمان برائے پٹرولیم ڈویژن نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کسی قسم کا ردوبدل نہیں ہو گا، لہذا اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی افواہیں کو پھیلانے سے گریز کیا جائے اور […]

ڈالر کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ،تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی )ڈالر کی قیمت میں پاکستان میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے جس کے باعث عوام میں شدید تشویش پائی جارہی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس نے اب قیمتی جانوں کے بعد معیشتوں کو بھی نگلنا […]

کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی ،حکومت نے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کر لیا

(پی این آئی)کورونا وائرس کی وجہ سے پیٹرول کی کھپت میں کمی آگئی ہے، حکومت نے ملکی پیداوار برقرار رکھنے کے لیے پیٹرول کی درآمد روکنے کا فیصلہ کرلیا۔حکومت نے اس حوالے سے آئل کمپنیز ایڈوائزی کونسل کو ہدایت جاری کردی ہے۔واضح رہے کہ کورونا […]

close