انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق بدھ کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید25پیسے کے اضافے سے154.45روپے […]

دو دن مسلسل اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہو گئی؟ خوشخبری سنا دی گئی

کراچی (پی این آئی) موجودہ کاروباری ہفتے کے دوران پہلے دو روز تک سونا مسلسل مہنگا ہونے کے بعد آج تیسرے روز سستا ہوگیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کم ہوئی ہے […]

انٹربینک میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی، روپے کو بری طرح روند دیا گیا

کراچی (پی این آئی )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے جبکہ سٹاک مارکیٹ بھی چار سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر […]

سونا پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ خریداروں کیلئےبری خبر آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں کاروباری ہفتے کے دوسرے دن بھی سونا مہنگا ہوگیا۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 350 روپے کے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 12 ہزار 650 روپے ہوگئی ہے۔ دس گرام […]

اگلے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہونگی؟ اعلان ہوگیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے کافیصلہ کیاہے۔وزارت خزانہ کی طرف سے یہاں جاری بیان کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولئیم مصنوعات کی قیمتوں کو 17 مئی 2021 کی سطح پربرقراررکھنے […]

ایمازون کیساتھ کاروبار کا آغاز کیسے کریں؟ حکومت نے خواہشمندوں کو بڑی خوشخبری سنا دی

لاہور(پی این آئی )حکومت نےچھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کو ایمیزون پر کاروبار کرنے کے قابل بنانے کیلیے تربیتی پروگرام کروانے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق زارت صنعت کے ادارے سمیڈا چھوٹی اور درمیانے درجے کی کمپنیوں کو ایمیزون پر کاروبار کے حوالے سے […]

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا

کراچی (آن لائن)انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر گھٹ گئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق پیر کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت خرید30پیسے کی کمی سے154.45روپے […]

سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(آئی این پی)سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہو گئی ،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200روپے کم ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 12 ہزار 300 روپے ہے، 10گرام سونیکی قیمت […]

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں اضافہ، اوگرا نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے جون کے مہینے کے لیے ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 8روپے 4پیسے کا اضافہ کر دیا ہے، جس کے بعد ایل پی جی کا 11.8 کلو کا گھریلو سلنڈر 94روپے 89پیسے مہنگا ہوگیا،اوگرا […]

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا یا نہیں؟ وفاقی حکومت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے 16 اپریل سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا۔وزارت خزانہ نے بتایا کہ عام آدمی کو ریلیف پہنچانے کیلئے سیلز ٹیکس میں […]

close