مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(آن لائن)انٹر بینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں بدھ کو روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالرکی قدر میں30پیسے کا اضافہ ہوگیا […]

حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے مہنگائی سے ماری عوام پر عید سے قبل پیٹرول بم گرادیا اور فی لیٹر پیٹرول کی قیمت میں 5روپے 40پیسے کا اضافہ کر دیا،جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 118.09روپے ہوگئی، ڈیزل کی قیمت میں 2.54روپے ، کیروسین […]

مہنگائی، پیٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں بھی اضافہ

لاہور(آئی این پی)پٹرولیم مصنوعات کے بعد ایل پی جی کی قیمت میں 5روپے کا اضافہ کر دیا گیا جس کے بعد سرکاری قیمت 160فی کلو سے تجاوز کر گئی، تفصیلات کے مطابق ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن فاونڈر چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں اتنا اضافہ کہ خریداروں کی چیخیں نکل گئیں

کراچی (پی این آئی )ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 450 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایش کے مطابق 450 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ نو ہزار350 روپے ہوگئی۔دس گرام […]

ایل پی جی، گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 60 روپے ، کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 225 اضافہ کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی ) 5 روپے اضافے کے بعد ایل پی جی کی سرکاری قیمت 160 فی کلو سے تجاوز کر گئی۔ ایل پی جی انڈسٹری ایسوسی ایشن فاونڈر چئیرمین عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میی 5 روپے فی کلو کا […]

غریبوں کی خیر، آج شام پٹرولیم مصنوعات میں بڑے اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (پی این آئی) اوگرا کی جانب سے وفاقی حکومت کوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 11 روپے فی لیٹر اضافے کی تجویزبھیج دی گئی۔پٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا گیاہے کہ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر ساڑھے 11 روپے […]

ایف بی آر سے مذاکرات ناکام، فارما ٹریڈ وانڈسٹری کی آج ملک گیرکا ایک روزہ شٹر ڈاون ہڑتال

راولپنڈی (پی این آئی) فارما سیکٹر کے تمام شعبوں بشمول مینو فیکچررز ڈسٹری بیوٹرز ہول سیلرز چین فارمیسیز ریٹیلرز کا آج ملک گیر ایک روزہ شٹر ڈاون ہڑتال کا اعلان زاہد بختاوری چیئرمین پاکستان کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن پنجاب نے فارما ٹریڈ و انڈسٹری […]

عیدالاضحٰی سے پہلے مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں بڑی کمی ہوگئی

لاہور (پی این آئی) عید الاضحیٰ کی آمد سے قبل مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑی گراوٹ، برائلر گوشت کی قیمت کئی ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی، بیشتر شہروں میں قیمت 200 روپے فی کلو کی سطح سے نیچے آگئی۔ تفصیلات کے […]

اماراتی درہم کتنے کا ہو گیا؟ روپے کے مقابلے قدر میں بڑا اضافہ

کراچی (پی این آئی) پاکستانیوں کے پاس اماراتی درہم کی اچھی قیمت وصول کرنے کا بہترین موقع۔ خلیج ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق پاکستانی کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے اماراتی درہم کی قیمت میں بھی […]

ڈالر کی قدر میں یکدم کمی ہو گئی

اسلا م آباد(پی این آئی)ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں آج روپےکے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 38 پیسے کم ہوئی ہے،کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 12 پیسے ہے۔ اوپن […]

سونے کی قیمت میں مزید اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ کے روز فی تولہ سونے کی قیمت 50 روپے کے معمولی اضافے سے ایک لاکھ آٹھ ہزار 900 روپے ہوگئی۔ دس […]

close