عوام کیلئے بڑا ریلیف؟ حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے پیٹرول پر سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے، پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے10.77 فیصد کردی گئی، ہائی اسپیڈ ڈیزل، لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل پر سیلز ٹیکس کی شرح برقرار رہے […]

ملک میں فی تولہ سونا سستا

کراچی(آئی این پی)ملک میں سونیکی فی تولہ قیمت میں 650روپے کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 650روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9ہزار 850روپے ہوگئی ہے۔10گرام سونیکی قدر 536روپے کم ہوکر 94ہزار 200روپے ہے۔صرافہ […]

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی

کراچی(آئی این پی) انٹربینک مارکیٹ میں پیر کو ڈالر کے مقابلے میں دوبارہ روپیہ تگڑا ثابت ہواجس سے ڈالر کی قدر 162روپے سے نیچے آگئی۔کاروباری دورانیے میں ایک موقع پر ڈالر کی قدر 161روپے سے بھی نیچے آگئی تھی لیکن اختتام پر ریکوری کے سبب […]

موجیں ہی موجیں، ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد سونا بھی انتہائی سستا ہو گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میں فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی زبردست کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونا 650 روپے سستا ہونے کے بعد ایک لاکھ نو ہزار 850 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی […]

ڈالر سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت گر گئی ۔ تفصیلات کے مطابق فاریکس انڈیکس ڈیلرکے مطابق ملک میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز امریکی ڈالر کی قیمت میں 7پیسے کی کمی سامنے آئی ہے ۔ انٹر […]

کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر\ مستحکم رہی یورو کی قدر میں50پیسے کا اضافہ ریکارڈ

کراچی (آن لائن) پاکستان میں عید الاضحی کی تین روزہ سرکاری تعطیل کے باعث اوپن مارکیٹ میں گذشتہ ہفتے صرف2دن کاروبار ہوا تاہم مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر مستحکم رہی ،فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق […]

امریکی کرنسی بے قابو، ڈالر بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی (پی این آئی) عید کے بعد روپے کی قدر میں مزید اور بڑی گراوٹ، پاکستان کی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 9 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے آغاز میں مسلسل اور زبردست بہتری کا […]

عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا پہلا دن، ڈالر کی قدر اچانک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی (پی این آئی) عید الاضحی کی تعطیلات کے بعد کاروبار کا پہلا دن ، ڈالر کی قدر اچانک بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر […]

تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

پشاور(آئی این پی)خیبرپختونخوا سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں،او جی ڈی سی ایل کی طرف سے کی جانے والی اس دریافت سے یومیہ ایک کروڑ 18لاکھ مکعب فٹ گیس اور 945ب یرل خام تیل حاصل ہو سکے گا،ذرائع وزارتِ توانائی کے […]

پاکستان کو قرضوں کی واجب الادا ادائیگیوں میں مزید ریلیف ملنے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کوبین الاقوامی اداروں اور ممالک کی جانب سے واجب الادا قرضوں کی ادائیگی میں مزیدریلیف ملنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے اقتصادی امور ڈویژن حکام کا کہنا ہے کہ جی 20 ممالک کی جانب سے کورونا وبا کے باعث پاکستان کو […]

چینی کی قیمتوں میں کمی لانے کیلئے بڑا فیصلہ، عوام کیلئے اچھی خبر آگئی

اسلام آباد(پی این آئی) چینی کی قیمتوں میں کمی کے لیے سیلز ٹیکس کا نفاذ 30 نومبر تک واپس ایکس مل قیمت پر لے جانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا […]

close