امریکی ڈالر3 روپے5 پیسے مزید مہنگا پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد (پی این آئی )رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی کرنسی کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ، انٹربینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ڈالر تین روپے پانچ پیسے مہنگا ہونے کے بعد پاکستانی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے ۔ آج کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے 5 پیسے مہنگا ہو کر 214 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 216 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

close